آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1994-95ء

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 1994-95ء میں پاکستان کا دورہ کیا ۔ ٹیموں نے تین 5 روزہ ٹیسٹ کھیلے اور 1 سہ رخی ون ڈے سیریز (جنوبی افریقہ کے ساتھ) میں حصہ لیا۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ شین وارن کو مین آف دی سیریز قرار پائے۔ آسٹریلیا نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ولز ٹرائنگولر سیریز جیت لی۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
28 ستمبر-2 اکتوبر 1994ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
337 (88.2 اوورز)
مائیکل بیون 82 (146)
وسیم اکرم 3/75 (25 اوورز)
وقار یونس 3/75 (19.2 اوورز)
256 (87.1 اوورز)
سعید انور 85 (124)
جو اینجل 3/54 (13.1 اوورز)
232 (78 اوورز)
ڈیوڈ بون 114* (220)
وسیم اکرم 5/63 (22 اوورز)
315/9 (106.1 اوورز)
سعید انور 77 (179)
شین وارن 5/89 (36.1 اوورز)
پاکستان 1 وکٹ سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم, کراچی
امپائر: ڈکی برڈ (انگلینڈ) اور خضر حیات (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شین وارن (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مائیکل بیون (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
5–9 اکتوبر 1994ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
521/9 ڈکلیئر (144.5 اوورز)
مائیکل سلیٹر 110 (155)
محسن کمال 3/109 (26 اوورز)
260 (76.4 اوورز)
عامر سہیل 80 (83)
کریگ میک ڈرمٹ 4/74 (22 اوورز)
14/1 (10 اوورز)
ڈیوڈ بون 7* (22)
وقار یونس 1/2 (5 اوورز)
537 (فالو آن) (152.1 اوورز)
سلیم ملک 237 (328)
ڈیمین فلیمنگ 3/86 (26 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی
امپائر: کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ) اور محبوب شاہ (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سلیم ملک (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈیمین فلیمنگ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
1–5 نومبر 1994ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
373 (120.5 اوورز)
معین خان 115* (185)
شین وارن 6/136 (41.5 اوورز)
455 (149.1 اوورز)
مائیکل بیون 91 (223)
محسن کمال 4/116 (28 اوورز)
404 (109.1 اوورز)
سلیم ملک 143 (242)
گلین میک گراتھ 4/92 (25.1 اوورز)
میچ ڈرا
قذافی اسٹیڈیم, لاہور
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور ریاض الدین (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سلیم ملک (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فل ایمری (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ولز ٹرائنگولر سیریز

ترمیم

آسٹریلیا نے ولز ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں پاکستان کو 64 رنز سے ہرا کر جیت لیا، گلین میک گرا نے 5 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔

حوالہ جات

ترمیم