آصف علی اصغر فیضی

بھارتی ماہرِ تعلیم، قانون دان، مصنف، سفیر، کرکٹ کھلاڑی، اسلامی علوم کے عالم

آصف علی اصغر فیضی (پیدائش: 10 اپریل 1899ء - 23 اکتوبر 1981ء) بھارتی ماہرِ تعلیم، قانون دان، مصنف، سفیر، کرکٹ کھلاڑی اور اسلامی علوم کے عالم تھے جنھیں جدید اسماعیلی علوم کے سرکردہ علمبرداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 1949ء سے 1952ء تک مصر میں بھارت کے دوسرے سفیر اور 1957ء سے 1960ء تک جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔[5] انہیں 1962ء میں بھارتی صدر نے پدم بھوشن کے اعزاز سے نوازا، جو ہندوستان کا تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے۔[6] آصف علی اصغر فیضی بدرالدین طیب جی کے پوتے اور مشہور طیب جی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

آصف علی اصغر فیضی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1899ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متھے رن ،  بمبئی پریزیڈنسی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اکتوبر 1981ء (82 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی ،  مہاراشٹر ،  بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن عرب اکیڈمی دمش ،  یونین پبلک سروس اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج
سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی
گورنمنٹ لا کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفسرِ قانون [3]،  استاد جامعہ ،  سفارت کار ،  کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12966655m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/3095 — بنام: Asaf Ali Asghar Fyzee
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/12882817X — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/263020899
  5. Farhad Daftary (30 November 2014)۔ Fifty Years in the East: The Memoirs of Wladimir Ivanow۔ I.B.Tauris۔ صفحہ: 91–۔ ISBN 978-1-78453-152-2 
  6. Asaf Ali Asghar Fyzee (2005)۔ Cases in the Muhammadan Law of India, Pakistan and Bangladesh۔ Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-565450-9