آصف محمود (پیدائش: 3 فروری 1996ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو سندھ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] محمود نے لسٹ اے میں حیدرآباد ہاکس کے لیے واپڈا کے خلاف ڈیبیو کیا۔ [2] [3] انھیں دسمبر 2014ء میں پاکستان کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں بلایا گیا تھا [4] [5] محمود نے 7 ستمبر 2022ء کو 2022-23ء نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران جنوبی پنجاب کے خلاف سندھ کے لیے اپنا T20 ڈیبیو کیا [6] 14 ستمبر 2022 کو محمود نے خیبرپختونخوا کے خلاف ہیٹ ٹرک کی ۔ [7] [8] [9]

آصف محمود
ذاتی معلومات
مکمل نامآصف محمود
پیدائش (1996-02-03) 3 فروری 1996 (عمر 28 برس)
حیدرآباد، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15حیدرآباد ہاکس
2015/16حیدرآباد
2017/18واپڈا
2021/22– تاحالسندھ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس
میچ 2 6 6
رنز بنائے 9 41 110
بیٹنگ اوسط 9.00 15.71
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 9 28* 31
گیندیں کرائیں 60 131 840
وکٹیں 2 9 13
بولنگ اوسط 36.50 21.77 47.07
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/49 3/28 4/59
کیچ/سٹمپ 0/– 2/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 22 ستمبر 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Asif Mehmood profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  2. "Full Scorecard of Hawks vs WAPDA Final 2014/15 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  3. "Irfan, Sajjad power WAPDA to title"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  4. The Newspaper's Sports Reporter (2014-12-03)۔ "Asif inducted into U-19 squad at last minute"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  5. "Cricket: Kenya U-19 vs Pakistan Match report"۔ Michezoafrika.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  6. "Full Scorecard of Southern PNJ vs Sindh 16th match 2022/23 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  7. "Asif Mehmood's hat-trick puts Sindh in second place on the points table"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2022-09-15۔ 22 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  8. "Asif helps Sindh beat KP with hat-trick"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022 
  9. Imad Ali Jan (2022-09-14)۔ "Sindh's Asif Mehmood Registers 1st Hat-Trick of National T20 Cup [Video]" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2022