آغا شہباز خان درانی; وفات 25 جون 2017) پاکستانی سیاست دان اور رکن ایوان بالا پاکستان تھے، جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔[1] درانی مارچ 2015 مین رکن منتخب ہوئے اور جون 2017ء اپنی وفات تک نشست پر رہے۔ انھوں نے 2001ء میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی خضدار سے بیچلر انجینئری کیا تھا۔ آغا شہباز خان درانی نے خضدار میں 25 جون 2017ء کو عارضہ قلب کی وجہ سے وفات پائی۔[2]

آغا شہباز خان درانی
رکن ایوان بالا پاکستان
مدت منصب
مارچ 2015 – 25 جون 2017
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
معلومات شخصیت
وفات مئی2017ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خضدار  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "List of current Senators"۔ Senate of Pakistan۔ Senate of Pakistan۔ 2 اگست 2016۔ مؤرشف من الأصل في 2 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2016 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ www.senate.gov.pk۔ Senate of Pakistan۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2016