آفریں آفریں

قوالی
(آفرین آفرین سے رجوع مکرر)

آفرین آفرین (انگریزی: Afreen Afreen) (پیدا کرنے والے کی تعریف! پیدا کرنے والے کی تعریف!) جاوید اختر کا لکھا ہوا ایک گانا ہے جسے نصرت فتح علی خان نے گایا ہے۔

""
گیت از
از البم '
زباناردو
صنفغزل
طوالت10:00
نغمہ سازنصرت فتح علی خان
بول نگارجاوید اختر

میراث

ترمیم

"آفرین آفرین" کو 1990ء کے دہائی کے وسط میں انڈی پاپ اور فیوژن میوزک لہر کے دوران ایک غیر فلمی میوزک ویڈیو کے طور پر ریلیز کیا گیا تھا۔ اس میوزک ویڈیو میں لیزا رے شامل ہیں۔

2016ء ورژن

ترمیم
""
سنگل از
از البم '
ریلیز19 اگست 2016ء (2016ء-08-19)
صنفپاپ موسیقی
طوالت6:45 (ویڈیو)
6:40 (آڈیو)
لیبلکوک اسٹوڈیو (پاکستان)
نغمہ سازنصرت فتح علی خان (اصل)
فاخر محمود (ڈائریکٹر)
بول نگارجاوید اختر (اصل)
ایف کے خالش (اضافی)
پیش کارکوکا کولا کمپنی اور سٹرنگز (بینڈ)
بیرونی میڈیا
آڈیو
  "آفرین آفرین"ساؤنڈ کلاؤڈ پر    
وڈیو
  "آفرین آفرین" یوٹیوب پر

بعد ازاں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے پاکستانی میوزیکل ٹی وی شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 قسط 2 کے دوران پیش کیا۔ میوزک کی ہدایتکاری فاخرمحمود نے کی۔

نغمہ کریڈٹ

ترمیم

جن لوگوں نے گانا کو تیار کرنے میں مدد کی:[1]

مقبولیت

ترمیم

جون 2020ء تک، اس نغمے کو یوٹیوب پر 302 ملین لوگوں نے دیکھا ہے اور یہ نغمہ عاطف اسلم کے نغمے "تاجدار حرم" کی پیش کش کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پاکستانی نژاد یوٹیوب ویڈیو بن گیا تھا ۔[2] گوگل کے مطابق، 2017ء میں اس کی نغمے کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا تھا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Afreen Afreen – Episode 2 – Season 9 – Coke Studio Pakistan"۔ www.cokestudio.com.pk۔ 12 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020 
  2. Ramsha Soofi (7 نومبر 2017)۔ "Coke Studio's Afreen Afreen crosses 100 million views on Youtube"۔ Daily Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2017  [مردہ ربط]
  3. "Afreen Afreen Lyrics | Rahat Fateh Ali Khan | LyricsMarket"۔ Lyrics Market (بزبان انگریزی)۔ 26 نومبر 2019۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019