تیرا وہ پیار

پاکستانی اردو گانا

تیرا وہ پیار (انگریزی: Tera Woh Pyar) ایک پاکستانی اردو گانا ہے جس کو شجاع حیدر نے گایا ہے۔ اصل میں 2004ء میں جاری کیا گیا تھا، اس گانے کو 2016ء میں اس وقت نئی مقبولیت ملی جب اسے کوک اسٹوڈیو میں پیش کیا گیا تھا۔

""
گیت از
زباناردو
ریلیزجولائی 2004ء
صنفپاپ موسیقی
طوالت5:25
لیبلانڈس میوزک
نغمہ سازشجاع حیدر
بول نگاربلال مقصود

2016ء ورژن

ترمیم
""
سنگل از
از البم '
زباناردو
ریلیز16 ستمبر 2016ء (2016ء-09-16)
صنفپاپ موسیقی
طوالت7:11
لیبلکوک اسٹوڈیو (پاکستان)
نغمہ سازشجاع حیدر
بول نگارنقش حیدر
پیش کارکوکا کولا کمپنی اور سٹرنگز (بینڈ)
بیرونی میڈیا
آڈیو
  "تیرا وہ پیار"ساؤنڈ کلاؤڈ پر    
وڈیو
  "تیرا وہ پیار" یوٹیوب پر

2016ء میں، عاصم اظہر اور مومنہ مستحسن نے کوک اسٹوڈیو کے نویں سیزن کے دوران شجاع حیدر کے دو نغمے، "تیرا وہ پیار" اور "نوازشیں کرم" پیش کیے۔ حیدر نے کوک اسٹوڈیو ورژن میں میوزک ڈائریکٹر اور کی بورڈ کی حیثیت سے خدمات انجام دیا، نقش حیدر نے اضافی دھن فراہم کی تھی۔ یہ ورژن 16 ستمبر 2016ء کو جاری کیا گیا تھا۔[1][2]

مقبولیت

ترمیم

اس گانے کا کوک اسٹوڈیو ورژن پاکستان میں بڑے پیمانے پر مقبول ہے۔اس نغمے کو ستمبر 2018ء میں 100 ملین لوگوں نے یوٹیوب پر دیکھا۔تاجدارِ حرم جو عاطف اسلم نے گایا ہے اور آفرین آفرین جو راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے گیا ہے، کے بعد یہ کوک اسٹوڈیو کی تیسری پیشکش ہے جس کو 100 ملین سے زیادہ لوگوں نے یوٹیوب پر دیکھا۔[1][3] 10 مئی 2020ء تک، گانا نے 132 ملین لوگوں نے یوٹیوب پر دیکھا۔[4][5]

مجلس استقبالیہ

ترمیم

عاصم اظہر نے کہا ہے کہ انھوں نے نغمے پر عوامی استقبال غیر متوقع پایا اور اس کے لیے ان کا مشکور ہوں۔[6] بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے ایک انٹرویو کے دوران نغمے کی تعریف کی ہے کہ انھوں نے شوٹنگ کے ہر دن خود کو ذہنی طور پر تیار کرنے کے لیے منٹو کو فلماتے ہوئے گانا سنا کرتے تھے۔[7][8][4]

نغمہ کریڈٹ

ترمیم

جن لوگوں نے گانا کو تیار کرنے میں مدد کی:[9]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Saira Khan (12 September 2018)۔ "Asim Azhar and Momina Mustehsan's Tera Woh Pyar crosses 100 Million Views on YouTube"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 [مردہ ربط]
  2. "Tera Woh Pyaar + Nawazishein – Episode 6 – Season 9 – Coke Studio Pakistan"۔ www.cokestudio.com.pk۔ 25 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  3. "Asim Azhar"۔ www.facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  4. ^ ا ب "This Bollywood Actor Loves Momina Mustehsan's "Tera Woh Pyar" [Video]"۔ Lens (بزبان انگریزی)۔ 2 September 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  5. Coke Studio Season 9| Tera Woh Pyar| Momina Mustehsan & Asim Azhar (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  6. Haider Maqsood۔ "Asim Azhar talks about music and 'Tera Woh Pyar' with Momina Mustehsan"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  7. "Nawazuddin Siddiqui is in love with Asim Azhar & Momina Mustehsan's 'Tera Woh Pyaar'"۔ Something Haute (بزبان انگریزی)۔ 2 September 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  8. "Nawazuddin Siddiqui is obsessed with Momina Mustehsan's Tera Woh Pyaar | SAMAA"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020 
  9. "Tera Woh Pyaar + Nawazishein – Episode 6 – Season 9 – Coke Studio Pakistan"۔ www.cokestudio.com.pk۔ 25 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020