تاجدار حرم
تاجدارِ حرم (بمعنی کعبہ کا بادشاہ) ایک قوالی ہے جو پاکستانی موسیقی گروپ، صابری برادران نے پیش کیا ہے۔[1][2]
"" | |
---|---|
گیت از | |
زبان | اردو |
ریلیز | 1970 |
صنف | قوالی، کلاسک |
طوالت | 27:06 |
لیبل | ای یم آیی پاکستان |
گیت نگار | مرزا محمد حکیم |
نغمہ ساز | مقبول احمد صابری |
1982ء ورژن
ترمیم"" | |
---|---|
نغمہ از | |
از البم ' | |
زبان | اردو |
ریلیز | 1982ء |
صنف | قوالی |
طوالت | 8:53 |
گیت نگار | صابری برادران |
نغمہ ساز | صابری برادران |
1982ء میں، صابری برادران نے یہ قوالی پاکستانی فلم سہارے کے لیے ریکارڈ کیا تھا۔
2015ء ورژن
ترمیم"" | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سنگل از | |||||||||||||
از البم ' | |||||||||||||
زبان | اردو, عربی زبان, فارسی زبان, برج بھاشا | ||||||||||||
ریلیز | 15 اگست 2015ء[3] | ||||||||||||
اسٹوڈیو | کوک اسٹوڈیو (پاکستان) | ||||||||||||
صنف | پاپ موسیقی | ||||||||||||
طوالت | 10:28 (ویڈیو) 10:16 (آڈیو) | ||||||||||||
لیبل | کوک اسٹوڈیو | ||||||||||||
گیت نگار | مرزا محمد حکیم اور صابری برادران | ||||||||||||
نغمہ ساز | بابر علی کھنہ اور ارسلان ربانی | ||||||||||||
پیش کار | کوکا کولا کمپنی اور شیراز اپل | ||||||||||||
|
2015ء میں، اس کو کوک اسٹوڈیو سیزن 8 قسط 1کے دوران، عاطف اسلم نے پیش کیا تھا۔ اس کو سٹرنگز نے تیار کیا تھا۔ عاطف اسلم نے انکشاف کیا کہ نغمے کو شیراز اپل نے تیار کیا تھا۔[4][5][6] عاطف نے اس نغمے سے صابری برادران کو یہ خراج تحسین پیش کیا۔[2][7]
نغمہ کریڈٹ
ترمیمجن لوگوں نے گانا کو تیار کرنے میں مدد کی:[8]
- گلوکار– عاطف اسلم
- ممہمان موسیقار - تنویر طافو (رباب)، ارسلان ربانی (ہارمونیم)
- ہم نوا- جمشید علی صابری، نوید علی صابری، محمد شان، زاہد اختر
مقبولیت
ترمیممیوزک ویڈیو میں عاطف اسلم بھی نظر آتے ہیں۔ یہ یوٹیوب پر 100 ملین ویوز کو پار کرنے اس نغمے کو یوٹیوب پر 100 ملین لوگوں نے دیکھا۔ یہ یوٹیوب پر 100 ملین لوگوں تک پہچنے والا پہلا پاکستانی میوزک ویڈیو ہے۔[9][10] کوک اسٹوڈیو کے اس ویڈیو کو جنوری 2021ء تک یوٹیوب پر 316 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا ہے۔ یہ راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن کی پیش کش آفرین آفرین کے 300 ملین کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔[11] اسے دنیا بھر کے 186 ممالک میں دیکھا گیا ہے۔[12][13]
مجلس استقبالیہ
ترمیمامجد صابری ولد غلام فرید صابری نے کہا، "مجھے واقعی پسند ہے کہ موسیقی کا بندوبست کس طرح کیا گیا تھا۔ عاطف نے برا نہیں کیا۔ کاش وہ اس کے دھیان پر کچھ بہتر کام کر سکتے۔[14] پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ٹویٹر پر لکھا کہ ان کے دوست نے انھیں عاطف اسلم کے "تاجدار حرم" تجویز کیا تھا اور انھوں نے اسے خوب لطف اندوز کیا۔ بدلے میں عاطف نے بھی کرسچن ٹرنر کا شکریہ ادا کیا۔[15]
2018ء ورژن
ترمیم"" | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
گیت از | |||||||||
از البم ' | |||||||||
زبان | اردو | ||||||||
ریلیز | 16 جولائی 2018ء | ||||||||
صنف | پاپ موسیقی | ||||||||
طوالت | 2:05 (ویڈیو) 5:10 (آڈیو) | ||||||||
لیبل | ٹی سیریز (کمپنی) | ||||||||
نغمہ ساز | ساجد واجد | ||||||||
بول نگار | دانش صابری | ||||||||
پیش کار | بھوشن کمار | ||||||||
|
2018ء کی بالی ووڈ فلم ستیامیو جیاتی میں اسے ساجد واجد نے دوبارہ بنایا تھا اور اسی جوڑی سے واجد نے گایا تھا۔ یہ 16 جولائی 2018ء کو جاری ہوا۔
نغمہ کریڈٹ
ترمیمجن لوگوں نے گانا کو تیار کرنے میں مدد کی:[16]
- گلوکار– واجد
- میوزک ڈائریکٹر–ساجد واجد
- نغمہ نگار – دانش صابری
تنقید
ترمیمگانے کو منفی جائزے ملے۔ اسے سامعین نے پسند نہیں کیا۔ فلم بینوں کو ایسا گانا بنانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ یہ تباہی، بے عزتی اور گستاخانہ کہا گیا تھا۔[17][18][19]
ورژن کی فہرست
ترمیمنمبر. | عنوان | طوالت |
---|---|---|
1. | "تاجدارِ حرم" | 27:06 |
نمبر. | عنوان | طوالت |
---|---|---|
1. | "تاجدارِ حرم" | 8:53 |
نمبر. | عنوان | طوالت |
---|---|---|
1. | "تاجدارِ حرم" | 10:28 |
نمبر. | عنوان | طوالت |
---|---|---|
1. | "تاجدارِ حرم" | 5:10 |
ورژن کا خلاصہ
ترمیمملک | سال | فلم / البم | صنف | زبان (یں) | وقت/منٹ | گلوکار | لیبل | حوالہ. |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان | 1970ء | قوالی | اردو | 27:06 | صابری برادران | ای یم آیی پاکستان | [20] | |
1982ء | سہارے | 8:53 | ||||||
2015ء | کوک اسٹوڈیو سیزن 8 قسط 1 | پاپ موسیقی | اردو، عربی، فارسی، برج | 10:28 | عاطف اسلم | کوک اسٹوڈیو | [21] | |
بھارت | 2018ء | ستیامیو جیاتی | اردو | 5:10 | واجد خان | ٹی سیریز | [16] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ saadiii125 (8 June 2016)۔ "Tajdar e Haram, Atif Aslam, Coke Studio Season 8"۔ BeDelicious (بزبان انگریزی)۔ 29 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ^ ا ب Zaib Abbasi (2 November 2017)۔ "'Tajdar-e-Haram' Becomes Pakistan's First Video to Cross 100 Million Views"۔ Music & Entertainment – MuzEnt (بزبان انگریزی)۔ 21 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Tajdar-E-Haram Coke Studio Season 8 by Atif Aslam"۔ 19 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2021 – music.apple.com سے
- ↑ ""Tajdar-e-Haram" smashes YouTube record with more than 100 million views"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 3 November 2017۔ 26 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Pakistan sets new record with 'Tajdar-e-Haram', crosses 100 million views"۔ bbcrecordlondon.com۔ 13 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ Tribune.com.pk (27 December 2015)۔ "Tajdar-e-Haram was produced by Shiraz Uppal"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020
- ↑ "Coke Studio's Tajdar-e-Haram crosses 100 million views on YouTube"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2 November 2017۔ 02 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020
- ↑ "Tajdar-e-Haram – Episode 1 – Season 8 – Coke Studio Pakistan"۔ www.cokestudio.com.pk۔ 05 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020
- ↑ "Tajdar-E-Haram, the First Pak Video to Cross 100 Million Views"۔ The Quint (بزبان انگریزی)۔ 13 November 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ Scroll Staff۔ "Watch: Pakistan's first YouTube video to cross 100 million views is Coke Studio's 'Tajdar-e-Haram'"۔ Scroll.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Coke Studio Pakistan's 'Tajdar-e-Haram' & 'Afreen Afreen' hit 100 Million Views on YouTube"۔ The Coca-Cola Company (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Coke Studio Pakistan's 'Tajdar-e-Haram' & 'Afreen Afreen' hit 100 Million Views on YouTube"۔ The Coca-Cola Company (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ "Amjad Sabri's Take on Atif Aslam 'Tajdar-E-Haram'"۔ Madiha Shakeel۔ بزنس ریکارڈر۔ 25 August 2015۔ 09 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015
- ↑ Ahmed waseem says (8 May 2020)۔ "British High Commissioner is also a fan of Atif Aslam's Tajdar-E-Haram"۔ Siasat.pk News Blog (بزبان انگریزی)۔ 12 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020
- ^ ا ب Tajdar E Haram Video Song | Satyameva Jayate | John Abraham | Manoj Bajpayee | Sajid Wajid | (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020
- ↑ Ghazala Sulaiman (27 July 2018)۔ "Sabri Brothers' Tajdar-e-Haram Ruined by Bollywood!"۔ Brandsynario (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020
- ↑ Tribune.com.pk (30 July 2018)۔ "Bollywood's version of 'Tajdar E Haram' is no where close to Atif Aslam, Sabri Brothers'"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020
- ↑ Mishaal Siddiqui (28 July 2018)۔ "Bollywood just ruined our all time favorite Tajdar e Haram!"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 26 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020
- ↑ saadiii125 (8 June 2016)۔ "Tajdar e Haram, Atif Aslam, Coke Studio Season 8"۔ BeDelicious (بزبان انگریزی)۔ 29 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020
- ↑ ""Tajdar-e-Haram" smashes YouTube record with more than 100 million views"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 3 November 2017۔ 26 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2020