آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین

آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین (انگریزی: All Jharkhand Students Union) بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کی ایک علاقائی سیاسی جماعت ے۔ اس کا قیام آب آسام اسٹوڈنٹس یونین کے بعد 22 جون 1986ء کو عمل میں آیا تھا۔ جھارکھنڈ میں موجود ریاسی پارٹیوں کے فیصلوں اور حکمت عملیوں سے ناراض کچھ لوگوں نے علاقائی موضوعات پر توجہ دیتے ہوئے اس جماعت کو قائم کیا۔ اس کارکنان سنتھل پرگنہ (دمکا،دیوگھر اور گڈا) میں زیادہ فعال ہیں۔

صدرSudesh Mahto
بانیNirmal Mahto
تاسیس22 جون 1986 (38 سال قبل) (1986-06-22)
صدر دفترHarmu Road رانچی- 834001, جھارکھنڈ [1]
ای سی آئی حیثیتState Party[2]
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت) (2019-Present)
لوک سبھا میں نشستیں
1 / 543
/ 545
<div style="background-color: سانچہ:All Jharkhand Students Union/meta/color; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[3](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
0 / 245
جھارکھنڈ مجلس قانون ساز میں نشستیں
2 / 81
انتخابی نشان
Banana [1]

تاریخ

ترمیم

جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین نے 1989ء کے لوک سبھا انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج کیا البتہ 1990ء میں انھوں نے بہار میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے نشان پر اپنا امیدوار میدان میں اتارا۔ اب یہ جماعت خود اپنے نشان پر انتخابات میں حصہ لیتی ہے۔ بھارت کے عام انتخابات، 2004ء میں پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ انتحاد کیا۔ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات، 2005ء کے قبل پارٹی نے قومی جمہوری اتحاد نے خود کو الگ کر لیا اور لوک جن شکتی پارٹی سے اتحاد کر لیا۔ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات، 2014ء کے قبل ایک بار پھر پارٹی نے قومی جمہوری اتحاد سے اتحاد کیا۔و3و اس بار پارٹی نے 5 نشستیں جیتیں اور بی جے پی کے حصہ میں 37 نشستیں آئیں اور بی جے پی کی حکومت بن گئی۔ پاٹی کے صدر سودیش مہتو اپنی انتخابی حلقہ سے ہار گئے تھے حالانکہ وہ پچھلے 15 برسوں سے اپنے حلقہ کی نمائندگی کر رہے تھے۔و4و

انتخاباتی کارکردگی

ترمیم

لوک سبھا انتخابات

ترمیم
Lok Sabha Term Indian
General Election
Seats
contested
Seats
won
Votes Polled % of
votes
% of votes in
seats contested
State (seats)
14th Lok Sabha 2004 5 0 1,57,930 0 Jharkhand
15th Lok Sabha 2009 6 0 2,00,523 Jharkhand
16th Lok Sabha بھارت کے عام انتخابات، 2014ء 9 0 4,81,667 Jharkhand
سترہویں لوک سبھا بھارت کے عام انتخابات، 2019ء 1 1 Jharkhand

اسمبلی انتخابات

ترمیم
Vidhan Sabha Term Jharkhand
General Election
Seats
contested
Seats
won
Votes Polled % of
votes
% of votes in
seats contested
1st Vidhan Sabha 2005 40 2 2,84,921 2.8 5
2nd Vidhan Sabha 2009 25 6 9,23,671 9.11 44.00
3rd Vidhan Sabha 2014 8 5 5,10,277 5.7 62.5
4th Vidhan Sabha 2019 52 2 820,757 5.5

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب http://eci.nic.in/eci_main/ElectoralLaws/OrdersNotifications/Symbols_Notification17.09.2010.pdf
  2. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF)۔ India: Election Commission of India۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-09
  3. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-12 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)