جھارکھنڈ مجلس قانون ساز

جھارکھنڈ مجلس قانون ساز (انگریزی: Jharkhand Legislative Assembly) جو جھارکھنڈ ودھان سبھا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جھارکھنڈ کی یک ایوانی مجلس قانون ساز یا اسمبلی ہے۔

جھارکھنڈ مجلس قانون ساز
جھارکھنڈ کی ویں مجلس قانون ساز اسمبلی
قسم
قسم
مدت
5 years
قیادت
ساخت
نشستیں81
سیاسی گروہ
حکومت (50)

MGB-UPA (50)

Opposition (30)

قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (30)

Vacant (1)

  •   Vacant (1)
انتخابات
First past the post
پچھلے انتخابات
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات، 2019ء
اگلے انتخابات
نومبر – دسمبر 2024
ویب سائٹ
jharkhandvidhansabha.nic.in

موجودہ اسمبلی

ترمیم
جماعت نشستیں
جھارکھنڈ مکتی مورچہ 29
بھارتیہ جنتا پارٹی 26
انڈین نیشنل کانگریس 18
آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین 2
راشٹریہ جنتا دل 1
راشٹروادی کانگریس پارٹی 1
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لینسٹ) لبریشن 1
آزاد سیاست دان 2
خالی 1
مجموعی 81


لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔

بیرونی رابط

ترمیم