ابراہیم پور بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع اعظم گڑھ اتر پردیش میں واقع ہے۔

شہر
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعاعظم گڑھ
آبادی (2001ء)
 • کل6,653
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

تاریخ

ترمیم

اس بستی کو گیارہویں صدی ہجری میں سلسلہ چشتیہ نظامیہ حامدیہ کے مشہور شیخ راجا سید ابراہیم بن راجا سید یسین بن راجہ سید مبارک بن راجا سید احمد بن راجا سید نور بن راجہ سید حامد شاہ مانکپوری، جن کا سلسلۂ نسب جعفر صادق تک پہنچتا ہے، نے بسایا۔[1] بستی کے شمال مغرب میں واقع مزار ان کی طرف منسوب ہے۔[2]

مبارک پور کے مشرق میں پانچ کیلومیٹر دوری پر واقع اس گاؤں میں کئی مشہور شعرا اور علما پیدا ہوئے، ان میں عبد العزیز رہبر، سیفی الاعظمی اور حفظ الرحمن اعظمی ندوی کا نام نمایاں ہے۔

تفصیلات

ترمیم

ابراہیم پور کی مجموعی آبادی2001ء کی مردم شماری کے مطابق 6,653 افراد پر مشتمل ہے۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. قاضی اطہر مبارکپوری: تذکرۂ علمائے مبارکپور، مکتبۃ الفہیم، مئو ناتھ بھنجن، طبع دوم 2010ء، صفحہ 120۔
  2. عبد العزیز رہبر: کلیات رہبر، فرید بک ڈپو پرائیویٹ لمیٹیڈ، نئی دہلی، طبع اول 2008ء، صفحہ 3 (پیش لفظ)۔
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 16 جون 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2004