ابن الوردی
ابن الوردی (پیدائش: 689ھ/1290ء- وفات: 749ھ/ مارچ 1349ء) چودہویں صدی کے مسلمان جغرافیہ دان اور مؤرخ تھے۔
ابن الوردی | |
---|---|
(عربی میں: عُمر بن مُظفَّر بن عُمر بن مُحمَّد بن الوردي المعرّي الكندي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1290ء [1] معرۃ النعمان |
وفات | فروری1349ء (58–59 سال)[2] حلب |
وجہ وفات | طاعون |
طرز وفات | طبعی موت |
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیہ دان ، شاعر ، ادیب ، مورخ ، مصنف ، فقیہ ، ماہر نباتیات ، ماہر حیوانیات |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فقہ ، نحو ، تاریخ اسلام ، عربی شاعری ، نباتیات ، حیوانیات ، جغرافیہ |
درستی - ترمیم |
نام اور نسب
ترمیمابن الوردی کا نام عمر ابن مظفر ہے جبکہ نسب یوں ہے: عمر بن مظفر بن عمر بن محمد ابن ابی الفوارس، ابو حفص، زين الدين ابن الوردی المعرّی الكندی المعروف بہ ابن الوردی۔
پیدائش
ترمیموفات
ترمیمابن الوردی کا انتقال مرض طاعون سے ماہِ ذوالحجہ 749ھ/ مارچ 1349ء میں حلب شہر میں ہوا۔
تصانیف
ترمیمخريدة العجائب وفريدة الغرائب
ترمیماس کام کے ساتھ دنیا کا ایک رنگین نقشہ اور کعبہ کی تصویر منسلک تھی۔ یہ اس زمانے میں عرب دنیا کی جغرافیائی معلومات کا نچوڑ ہے۔ اس میں دنیا کے موسم، پہاڑوں، حیوانات و نباتات، آبادی، طرز زندگی، رائج الوقت ریاستیں اور ان کی حکومتوں کے حالات مذکور ہیں جیسا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں فردًا فردًا اس زمانے میں تھے۔ مصنف سلاو لوگوں اور ان کی طرز زندگی بیان کرتا ہے اور یہ ذکر کرتا ہے کہ المہدویہ میں فاطمی خاندان سکونت پزیر تھا۔ اس وجہ سے یہ کتاب قاہرہ شہر سے پرانی جسے فاطمیوں نے 969ء میں قائم کیا تھا۔ ابن الوردی اپنی کتاب المسعودی میں اس کتاب کا حوالہ دیتا ہے۔
تاریخ ابن الوردی
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.biografiasyvidas.com/biografia/w/wardi.htm
- ↑ تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2016 — صفحہ: 766-772 — تأريخ الأدب العربي، الجُزء الثالث — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 10 جنوری 2021