ابو عباس شہاب الدين احمد بن عماد الدین بن علی المعروف ابن الہائم (عرصہ 1213ء) قرون وسطیٰ کے مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی جن کا تعلق اشبیلیہ، اندلس سے تھا۔ مصر میں 753ھ کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 815ھ کو وفات پائی، ریاضی دان اور فقیہ تھے۔ قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں : رسالہ اللمع فی الحساب، کتاب حاو فی الحساب، کتاب المعونہ فی الحساب الہوائی، حساب میں “مرشد الطالب الی اسنی المطالب”، “کتاب المقنع” یہ ایک قصیدہ ہے جس کے 59 شعری قطعات میں علم جبر بیان کیا گیا ہے۔

ابن الہائم
(عربی میں: عبد الحق الغافقي الإشبيلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1213ء (عمر 810–811 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشبیلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات ،  ریاضی دان ،  منجم ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی ،  فلکیات ،  اسلامی فلسفہ ،  عربی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابو اسحاق ابراہیم الزرقالی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  • Roser Puig (2007)۔ "Ibn al‐Hāʾim: Abū Muḥammad ʿAbd al‐Ḥaqq al‐Ghāfiqī al‐Ishbīlī"۔ $1 میں Thomas Hockey، وغیرہ۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحہ: 555–6۔ ISBN 978-0-387-31022-0۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017  (PDF version)
  • Julio Samsó (1997)۔ "Ibn al‐Hāʾim"۔ $1 میں Helaine Selin۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Kluwer Academic Publishers۔ صفحہ: 405۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2017