ابن عماد حنبلی
نامور عالم دین، مؤرخ اور محدث
عبد الحی بن احمد بن محمد ابن عماد عکری حنبلی ابو الفلاح ( 1032ھ –1089ھ / 1623ء – 1679ء) المعروف ابن عماد حنبلی، مورخ، فقیہ، ادیب تھے۔ صالحیہ، دمشق میں پیدا ہوئے، ایک طویل عرصے تک قاہرہ میں مقیم رہے اور مکہ معظمہ میں حج کی سعادت حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔[2]
ابن عماد حنبلی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الحي بن أحمد بن محمد ابن العماد العكري الحنبلي)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1623ء صالحیہ، دمشق |
وفات | سنہ 1679ء (55–56 سال) مکہ |
رہائش | قاہرہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن بلبان حنبلی |
پیشہ | مورخ [1]، فقیہ [1]، ادیب [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
تصنیفات
ترمیم- شذرات الذهب في أخبار من ذهب، آٹھ جلدوں میں
- شرح متن المنتهى في فقه الحنابلة
- شرح بديعية ابن حجة في قطر
- معطية الأمان من حنث الأيمان مخطوط بخطه
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 3 — صفحہ: 290 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ ابن العِماد الحنبلي المكتبة الشاملة. وصل لهذا المسار في 6 مايو 2016 آرکائیو شدہ 2017-12-09 بذریعہ وے بیک مشین