ابوحنیفہ الدینوری

احمد بن داود الدینوری الحنفی تیسری صدی ہجری میں عراق میں پیدا ہوئے، بہت سارے ملکوں کی سیاحت کی اور کوئی 281 ہجری کو وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہم تک صرف “کتاب النبات” پہنچی ہے، اس کتاب کا بھی پانچواں حصہ استنبول لائبریری میں دریافت ہوا اور 333 صفحات میں شائع کیا گیا، اس کتاب کا ایک مخطوط نسخہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی ایک لائبریری میں بھی موجود ہے۔

ابوحنیفہ الدینوری
(عربی میں: أبو حنيفة الدِينَوَرِي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 828  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دینور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 895 (66–67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات،  جغرافیہ دان،  ریاضی دان،  مؤرخ،  منجم،  ماہر نباتیات،  ماہر حیاتیات،  انجینئر،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جغرافیہ،  نباتیات،  علم زبان  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

کتابیںترميم

  • کتاب تفسیرالقران
  • کتاب الانواء (انواء = نوء کی جمع ہے اور مغرب میں ستارہ ٹوٹنے کے معنا میں ہے)
  • کتاب اصلاح المنطق
  • امامت و سیاست
  • کتاب لحن العامه
  • کتاب الفصحا
  • کتاب حساب الدور والوصایا
  • کتاب الزیج
  • کتاب النبات (دو جلد)
  • کتاب الجبر و المقابلہ
  • کتاب جواہرالعلم
  • کتاب الرد علی رصد الاصبہانی
  • کتاب الشعر و الشعراء
  • کتاب التاریخ
  • کتاب اخبار الطوال (شاید وہی کتاب التاریخ ہے)
  • کتاب فی حساب الخطائین
  • کتاب البلدان
  • کتاب القبلة و الزوال
  • کتاب البحث فی حساب الہند
  • کتاب الجمع و التفریق
  • کتاب نوادر الجبر
  • کتاب الاکراد

حوالہ جاتترميم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11351734b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11351734b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ