ابو سعود آفندی
ابوسعود آفندی (پیدائش: 30 دسمبر 1490ء– وفات: 23 اگست 1574ء) حنفی عالم، مفسر قرآن اور شیخ الاسلام تھے۔[1] ابو السعود العمادی جومُفْتی اورمُفسِّر ہیں حنفی فقیہ اصولی اور شاعر ہیں۔
شیخ الاسلام | |
---|---|
ابو سعود آفندی | |
(عثمانی ترک میں: ابو السعود افندى مُحمَّد عمادى) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 دسمبر 1490ء اسکیلیپ |
وفات | 23 اگست 1574ء (84 سال) استنبول |
مدفن | قبرستان ایوب |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف ، فقیہ ، معلم ، مفتی ، مصنف |
مادری زبان | عثمانی ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی ، عربی ، فارسی |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمپورا نام محمد بن محمد بن مصطفى العمادی ہے۔
ولادت
ترمیمقسطنطنیہ کے قریب ایک بستی میں 898ھ میں ان کی ولادت ہوئی قسطنطنیہ بڑاعلم و فضل والا شہر تھا انھوں نے اپنے وقت کے بہترین اساتذہ سے تعلیم حاصل کی والدہ بڑی علم فضل والی ہستی تھیں عربی فارسی اور ترکی زبانوں پر عبور حاصل تھا مختلف شہروں میں پڑھایا۔ بروسہ پھر قسطنطنیہ اور روم ایلی میں قاضی مقرر ہوئے اور 952ھ میں منصب افتاء بھی ان کے سپرد ہوا اپنے زمانے کے علما حنفیہ کی ریاست انہی پہ ختم ہو جاتی بڑے حاضر دماغ اور برجستہ گو تھے۔
تصنیفات
ترمیم- ارشاد العقل السليم إلى مزايا الكتاب الكريم، یہ 9 اجزاء پر مشتمل ہے جس میں قرآن کے لغوی اور عقلی معانی ذکر کیے ہیں، ملاحظہ ہو، تفسیر ابو السعود
- له حاشية على على «العناية» من أول «كتاب البيع» من الهداية تسعها عدة من الكراريس والأوراق.
- كتب صوراً متعلقة بأوقاف الملوك والوزراء، زاد فيه على من قبله.
- بضاعة القاضي في الصكوك.
- ثواقب الأقطار في أوائل منار الأنوار. في الأصول.
- حسم الخلاف في المسح على الخفاف.
- غلطات العوام.
- غمرات المليح في أول مباحث قصد العام من التلويح.
- الفتاوى.
- قانون المعاملات.
- معاقد الطراز.
- موقف العقول في وقف المنقول.
- ميمية (قصيدته المشهورة).
- نهاية الأمجاد على كتاب الجهاد على الهداية للمرغيناني.
- تهافت الأمجاد في فروع الفقه الحنفي.
- تحفة الطلاب في المناظرة.
- تسجيل الأوقاف. رسالة.
- قصة هاروت وماروت.
- رسالة في مسائل الوقوف. (رسالة في جواز وقف النقود).
- شرح على ألفية ابن مالك، وبعض الحواشي على تفسير الكشاف.
- دعا نامه.[2]
- إرشاد العقل السليم إلى مزايا الكتاب الكريم (تفسير أبي السعود).[3][4][5]
وفات
ترمیمابو السعود، کی وفات 898ھ میں ہوئی اور وہ قسطنطنیہ میں مدفون ہیں عظیم صحابی ابو ايوب انصاری کے مزار کے قریب دفن ہیں [6] [7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد عصام علي عبد الحفيظ عدوان۔ شيخ الإسلام أبو السعود أفندي. (898 - 982 هـ/1493 - 1574م)۔ مجلة جامعة القدس المفتوحة للأبحاث والدراسات - العدد الثاني والعشرون - شباط 211۔ صفحہ: 264-265
- ↑ حاجي خليفة۔ كتاب كشف الظنون عن أسامي الكتب والفنون۔ على موقع المكتبة الشاملة، (مؤرشف على: archive.is)۔ صفحہ: 5317۔ 1 مارس 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جمادى الأولى 1437 هـ
- ↑ أبو السعود أفندي، تحقيق: أبو الأشبال صغير أحمد شاغف الباكستاني۔ رسالة في جواز وقف النقودالناشر=دار ابن حزم، بيروت - لبنان.۔ صفحہ: 1
- ↑ كتاب شيخ الإسلام أبو السعود أفندي. (898 - 982 هـ/1493 - 1574م)، مرجع سابق۔ صفحہ: 275-276
- ↑ محمد عبد الرحمن بن الغزي شمس الدين أبو المعالي (المتوفي: 1167 هـ)، تحقيق: سيد حسن كسروي۔ ديوان الإسلام وبحاشيته أسماء كتب الأعلام، الجزء الثالث۔ دار الكتب العلمية، بيروت. على موقع جوجل الكتب.۔ صفحہ: 30-31۔ 03 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 464، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
- ↑ الموسوعة العربية العالمية http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL)