ابو معاذ بصری
ابو معاذ بصری یا ابو معان، آپ بصرہ کے تبع تابعی اور مجہول درجہ کے حدیث کے راوی ہیں۔آپ نے تابعین سے علم حدیث سیکھا۔ امام ترمذی اور ابن ماجہ نے ان سے روایت کیا ہے۔[1]
ابو معاذ بصری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | أبو معاذ البصري |
رہائش | بصرہ |
کنیت | أبو معاذ أو أبو معان |
لقب | البصرى |
عملی زندگی | |
طبقہ | تبع التابعين |
ابن حجر کی رائے | مجهول |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمحضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور محمد بن سیرین سے روایت ہے۔ راوی: عمار بن سیف الضبی۔