یزید بن ابی نشبہ، آپ ایک مجہول ، صغار تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔ امام ابوداؤد نے ان سے روایت کی ہے۔

یزید بن ابی نشبہ
معلومات شخصیت
لقب السلمى
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے مجهول
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: جعفر بن برقان الجزری۔

جراح اور تعدیل ترمیم

امام ابوداؤد نے ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے حدیث روایت کی ہے۔ [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 32، ص. 254