ابی بن خلف قریش کے سرداروں میں سے ایک تھا۔ وہ امیہ بن خلف کا بھائی تھا۔[1] جو بلال بن رباح کی اذیت کے لیے مشہور تھا۔ وہ 3ھ میں جنگ احد میں حضرت محمد کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔ وہ واحد شخص تھا جسے رسول اللہ نے قتل کیا تھا۔[2]

ابی بن خلف
معلومات شخصیت
پیدائش 6ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 625ء (24–25 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جبل احد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل محمد بن عبداللہ   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات لڑائی میں ہلاک   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ تاجر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. كتاب نسب قريش: مصعب الزبيري (392).
  2. كتاب تاريخ الطبري (518/2)