اجیت (ذاتی نام)

ذاتی نام

اجیت یا آجیت، (سنسکرت: अजितajita) ایک عام مردانہ یا بسا اوقات زنانہ ذاتی نام ہے۔ یہ نام بھارت بھر میں اور نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں رکھا جاتا ہے۔ ایک سے منسلک ایک اور نام اجے ہے۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

اس نام کی اصل سنسکرت ہے، جہاں اس کا اولین مطلب "ناقابل تسخیر" ہے، "ناقابل مزاحمت"، "بلا سبقت"۔[1] لغوی مطلب ہے "ناقابل شکست"، اس کا سابقہا- مطلب "نہیں" اور جیت مطلب "فتح" پانا مغلوب کرنا۔ یہ نام کئی اساطیری کرداروں کے لیے استعمال ہوا ہے جیسے شیو اور وشنو کے لیے ہندو مت میں، ماتریہ کے لیے بدھ مت میں اور ارہتس کے لیے جین مت میں۔[1]

شخصیات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مونیئر مونیئر-ویلمز (1899ء)۔ سنسکرت انگریزی لغت : اشتقاقی اور لسانی تقابلی نظم مع خصوصی ہند یورپی زبانوں کا ہم مصدر حوالہ۔ اوکسفرڈ: کلارینڈن پریس