احمد حاطب صدیقی
پاکستانی کالم نگار، بچوں کے ادیب و شاعر
احمد حاطب صدیقی (پیدائش: 3 فروری 1956ء) ایک پاکستانی کالم نگار، مزاح نگار، شاعر اور بچوں کے ادیب ہیں، بچوں کے لیے شاعری بھی کرتے ہیں، ان کی نظم یہ بات سمجھ میں آئی نہیں بہت مشہور ہوئی ہے۔[1] حاطب صدیقی روزنامہ جسارت، کراچی میں ابو نثر کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔
احمد حاطب صدیقی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | فروری 3, 1956 |
رہائش | کراچی اسلام آباد |
شہریت | پاکستان |
عرفیت | ابو نثر |
عملی زندگی | |
قلمی نام | ابو نثر |
دور | معاصر |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
تعلیمی اسناد | ایم اے |
پیشہ | بچوں کے مصنف ، کالم نگار ، شاعر |
ملازمت | روزنامہ جسارت |
کارہائے نمایاں | بچوں کا ادب، کالم نگاری |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
کالم نگاری
ترمیمروزنامہ جنگ، روزنامہ نوائے وقت، ہفت روزہ زندگی، ہفت روزہ فرائیڈے اسپیشل، روزنامہ نئی بات میں طنزیہ و مزاحیہ کالم لکھے۔ ہفت روزہ ایشیا اور روزنامہ جسارت میں اب بھی کالم نگاری جاری ہے۔
تصنیفات
ترمیم- امام بخاری کا کارنامہ، دعوہ اکیڈمی، اسلام آباد
- زیر زبر، طنز و مزاح، المنشورات، لاہور
- جو اکثر یاد آتے ہیں، خاکوں کا مجموعہ[2]
- ابو الجلال ندوی، صفحات 212، اسلاملک ریسرچ اکیڈمی، کراچی 2017ء
- بچوں کا ادب
- نٹ کھٹ نظمیں، مطبۃ الاطفال، راولپنڈی
- یہ بات سمجھ میں آئی نہیں، بچوں کے لیے نظمیں، دسمبر 2017ء
- وہ لڑکا کہاں گیا؟، اسلاملک ریسرچ اکیڈمی، کراچی 2017ء
- ٹنکو میاں کی نیکیاں، ایضاً
- بے چارے فکری ماموں، ایضاً
- کلاس روم، ایضاً
- مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے!، ایضاً
- تم تو لڑکی ہو!، ایضاً
- مس مانو کی مزے دار میاؤں میاؤں، ایضاً
- تراجم
- قابل حصول قومیت
- روشن طبع مفکرین
- مغرب زدگی
- عالم گیر معاشی بحران
- تحریک اسلامی؛ اخلاقی محرکات، قوت حاکمہ اور انقلاب
- قربانی؛ مسلمان کو مسلمان بنانے والی صفت
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ماہنامہ ساتھی (2017ء)۔ "احمد حاطب صدیقی کا تعارف" (PDF)۔ ساتھی۔ جلد 40 (شمارہ نمبر 11): صفحہ 29۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017
- ↑ احمد حاطب صدیقی۔ "جو اکثر یاد آتے ھیں"۔ ایمل مطبوعات۔ 27 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017
مزید دیکھیے
ترمیم- احمد حاطب صدیقی کی بچوں کے لیے کہانیاںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ roshnai.com (Error: unknown archive URL)
- یہ بات سمجھ میں آئی نہیں[مردہ ربط]، صوتی مواد
- احمد حاطب صدیقی سے گفتگو[مردہ ربط]، بصری مواد