احمد داؤد
احمد داؤد (1905 – 2 جنوری 2002) پاکستانی صنعت کار اور خدمت خلق کرنے والے انسان تھے۔[1] وہ داؤد گروپ (داؤد گروپ آف کمپنیز) کے بانی تھے۔
احمد داؤد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1905[1] بانٹوا، کاٹھیاواڑ جزیرہ نما گجرات, برطانوی راج بانتوا |
وفات | 2 جنوری 2002 عمر: 97 برس، کراچی، پاکستان کراچی |
مدفن | میوہ شاہ قبرستان |
قومیت | پاکستانی |
اولاد | حسین داؤد |
عملی زندگی | |
پیشہ | صنعت کار اور خدمت خلق |
درستی - ترمیم |
تعارف
ترمیماحمد داؤد 1905ء میں بانٹوا، کاٹھیاوار، گجرات میں پیدا ہئے جو اس وقت برطانوی راج کے زیر تسلط تھا۔
انتقال
ترمیماحمد داؤد 2 جنوری 2002ء کو 97 برس کی عمر میں پاکستان کے شہر کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کے اولاد میں دو بیٹے حسین داؤد اور عزیز داؤد ہیں جنھوں نے عبد الرزاق داؤد کے ساتھ ان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب امان اللہ بشار (13 ستمبر 1999)۔ "سخت محنت کامیابی کی کنجی ہے، احمد داؤد"۔ پاکستان اکانومسٹ کی ویب سائٹ۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017