احکام شرعیہ
احکامِ شرعیہ اسلام کے وہ احکام جو مسلمانوں کے افعال و اعمال سے متعلق ہیں، احکامِ شرعیہ کہلاتے ہیں۔
احکام حکم کی جمع ہے۔ کسی چیز پر جو اثر مرتب ہو تا ہے اس کو حکم کہتے ہیں۔ اللہ کے جو احکام بندوں کے ساتھ متعلق ہیں یہاں وہ مراد ہیں۔ جیسے کسی چیز کا جائز ہونا ،کسی معاملے کا فاسد ہونا ،کسی چیز کا حلال ہونا۔ یا کسی چیز کا حرام ہونا۔ انھیں احکام شرعیہ کہتے ہیں۔
کل احکام شرعیہ گیارہ ہیں
- (1) فرض
- (2) واجب
- (3) سنت مؤکدہ
- (4) سنت غیر مؤکدہ
- (5) مستحب
- (6) حرام
- (7) مکروہ تحریمی
- (8) اساءت
- (9) مکروہ تنزیہی
- (10) خلاف اولیٰ
- (11) مباح[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تفسیر تبیان القرآن،غلام رسول سعیدی سورہ الحج،آیت