ادا شرما
بھارتی فلمی اداکارہ
آداہ شرما (انگریزی: Adah Sharma) (ولادت: 11 مئی 1989ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندی اور تیلگو زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] ادا شرما نے اپنی اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، 2008ء ءمیں ہندی زبان کی فلم 1920ء میں میں مرکزی کردار سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ یہ فلم ایک کامیاب فلم تھی۔ اس فلم میں اداکاری کے لیے ادا شرما کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[2][3]
ادا شرما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مئی 1992ء (32 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | سیاہ |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 170 سنٹی میٹر |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تیلگو ، کنڑ زبان ، تمل |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ زی سائن اعزازات |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمادا شرما 11 مئی 1989ء کو بھارت کے شہر ممبئی کے ایک تامل گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اور ان کی پرورش بھی ممبئی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد، ایس ایل شرما، مرچنٹ نیوی میں کپتان تھے اور ان کی والدہ، کلاسیکی رقاصہ ہیں۔[4]
فلمو گرافی
ترمیمفلم
ترمیم† | وہ فلمیں جو ابھی تک جاری نہیں ہوئی ہیں |
سال | فلم | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2008ء | 1920 | لیزا سنگھ راٹهوڈ / جڑواں روح | ہندی | نامزد -فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
2011ء | پھر | دشا | ||
2013ء | ہم ہیں راہی کار کے | سنجنا مہرہ | ||
2014ء | ہارٹ اٹیک | حیاثی | تیلگو | تیلگو پہلی فلم |
ہنسی تو پھنسی | کرشمہ سولنکی | ہندی | ||
2015ء | ایس / او ستیامورتی | پلوی کولاسانی | تیلگو | |
رانا وکرما | پیارو | کنڑ | کنڑ پہلی فلم | |
سبرامنیم فور سیل | درگا | تیلگو | ||
2016ء | گرم | سمیرا | ||
کشنام | سویتا | |||
اڈھو نمما آلو | خود | تمل | ||
2017ء | کمانڈو 2 | بھاونا ریڈی | ہندی | |
2019ء | چارلی چیپلن 2 | سارہ | تمل | تمل پہلی فلم |
کلکی | ڈاکٹر پدما | تیلگو | ||
بائی پاس روڈ | رادھیکا | ہندی | ||
کمانڈو 3 | بھاونا ریڈی | |||
2020ء | سول ساتھی | پریتی / سول | ہندی | مختصر فلم |
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | سیریز | کردار | پلیٹ فارم | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2014ء - 2015ء | پکار | آرتی | لائف او کے | سیزن 2 |
2019ء | موہ | شروتی | زی 5 | مختصر فلم |
2019ء | دی ہالیڈیز | مہک | ایم ایکس پلیئر | ویب سیریز |
2020ء | پتی پتنی اور پنگا | شیوانی بھٹ نگر | ایم ایکس پلیئر | ویب سیریز |
متعلقہ روابط
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ادا شرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Adah Sharma"
- ↑ "Movie Review: 1920 | Bollywood.com : Entertainment news, movie, music and fashion reviews"۔ Bollywood.com۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2013
- ↑ Nikhat Kazmi (12 September 2008)۔ "1920"۔ The Times of India۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2013
- ↑ "Adah Sharma talks about her roots"۔ The Times of India۔ 03 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2015
ویکی ذخائر پر ادا شرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر ادا شرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |