ادھوری عورت ایک پاکستانی ڈرامہ سیریل ہے جو جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوا ہے۔ یہ 16 اپریل 2013 کو ریلیز ہوئی، جس کی ہدایت کاری فرقان خان نے کی تھی اور اسے ثمینہ اعجاز نے لکھا تھا۔ اس سیریل میں فیصل قریشی، عائزہ خان اور ماہین رضوی نے مرکزی کیا ۔

ادھوری عورت
نوعیتڈراما
تحریرثمینہ اعجاز
ہدایاتفرقان خان
نمایاں اداکارعائزہ خان
فیصل قریشی
نائمہ خان
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور1
اقساط27
تیاری
دورانیہ35-45 منٹ
نشریات
16 اپریل 2013ء (2013ء-04-16) – 22 اکتوبر 2013 (2013-10-22)

کردار

ترمیم

استقبالیہ

ترمیم

یہ عوام میں بہت مقبول تھا اور اس کی نشریات کے دوران ٹی آر پیز زیادہ تھی۔ اس کی اوسط TRP 4.5 رہی ، جو زیادہ ہے، کیونکہ TRPs 2013 میں اور گرمیوں سے پہلے، بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کم ہوا کرتا تھا۔ تمام اداکاروں کو ان کی شاندار پرفارمنس کے لیے تنقیدی طور پر سراہا گیا۔ فیصل قریشی نے اپنے منفی کردار کو نبھانے کی پوری کوشش کی جبکہ عائزہ خان نے ایک مثبت دل جیتنے والے کردار سے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے۔ [1]

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال ایوارڈ قسم وصول کنندہ نتیجہ
11 جنوری 2014 چوتھا پاکستان میڈیا ایوارڈ بہترین ڈراما سیریل ادھوری عورت نامزد
بہترین ڈراما اداکار فیصل قریشی فاتح

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Information of the serial"۔ newpaktv.blogspot.com۔ 2019-09-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-07

بیرونی روابط

ترمیم