ادیتی شرما
ادیتی شرما (پیدائش: 24 اگست 1983ء) ایک بھارتی اداکارہ ہیں اور انھوں نے ہندی اور پنجابی فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی ہندی فلموں میں "موسم" اور "گرلز ورسز رکی بہل" ، پنجابی فلموں میں انگریز اور صوبیدار جوگندرسنگھ شامل ہیں۔ دسمبر 2015ء میں انھوں نے ٹی وی کے لیے آغاز گنگا نامی سیریل سے کیا اور اب کلر ٹی وی کے ڈراما "سلسلہ بدلتے رشتوں کا" میں مولی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ ان کے شوہر ان کے دیرینہ دوست سرور اہوجا ہیں جنھوں نے ان کے ساتھ مل کر انڈیاز بیسٹ سنے سٹارز کی کھوج شو جیتا تھا۔ ان کے شوہر سرور ان کے ساتھ ٹی وی سیریز "گنگا" میں بھی ہیں۔
ادیتی شرما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] امرتسر، پنجاب، بھارت، بھارت |
24 اگست 1983
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | سرور آہوجہ (شادی. 2014)[2][3] |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
وجہ شہرت | گنگا |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمادیتی شرما 24 اگست 1983ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پیدائش امرتسر میں ہوئی مگر اب لکھنؤ میں رہائش پزیر ہیں۔[4] ابتدائی تعلیم سٹی مونٹیسری اسکول ، لکھنؤ سے ہے ، مزید تعلیم سری وینکٹسورا کالج ، دلی یونیورسٹی سے حاصل کی۔ والد کا نام ڈاکٹر دیوندر شرما اور والدہ کا نام انیلا شرما ہے۔
اشتہارات
ترمیمشرما 2004ء میں انڈیاز بیسٹ سنے سٹارز کی کھوج ٹیلنٹ شو کی فاتح ٹھہریں، یہ شو زی ٹی وی پر دکھایا گیا۔ وہ متعدد اشتہارات میں بھی کام بھی کام کر چکی ہیں جن میں مشہور برانڈ ٹاٹا سکائی، فیئر اینڈ لولی ، موو ، ریلائنس، کولگیٹ، ڈومینو پزا شامل ہیں ۔[5]
گنگا ٹی وی سیریز
ترمیم2015ء سے ادیتی شرما ایک ٹی وی سیریز میں جلوہ گر ہو رہی ہیں جس کا نام ہے گنگا [6] ہے۔ گنگا میں ان کا مرکزی کردار ہے جو ایک کم عمر بیوہ کا کردار ہے جس کے پاس کچھ محیر العقول شکتیاں اور زندہ رہنے کی خواہش ہے۔
فلمو گرافی
ترمیمفلمیں
ترمیمسال | نام | کردار | زبان | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2007ء | کھنہ اور ایئر | نندنی اور ایئر | ہندی | |
2008ء | بلیک اینڈ وائیٹ | شاہگفتہ | [7] | |
گونڈ ے جھلمونڈی | نیلو | تیلگو | ||
2010ء | اوم شانتی | انجلی | [8] | |
2011ء | موسم | راججو | ہندی | [9] |
لیڈیز بمقابلہ رکی بہل | سائرہ راشد | [10] | ||
رستہ پیار کا | ||||
کچھ کھٹا کچھ میٹھا | مالا | [11] | ||
ببلو | پوجا | تیلگو | ||
2014ء | اکیس توپوں کی سلامی | تانیا شریواستو | ہندی | |
2015ء | انگریز | ماڑھو | پنجابی | |
2016ء | سچا اچکی | سونا | ہندی | |
2018ء | صوبیدار جوگندر سنگھ | گرڈیال کور بنگا | پنجابی | |
گولک بگنی بینک تے بتاؤ | شندی | |||
ننکانہ | سلمیٰ | |||
لاٹو | Jeeti | |||
2020ء | اککو ~ میکے | ڈمپل (تھیٹر آرٹسٹ) | [12] |
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | نام | کردار | |
---|---|---|---|
2004ء | بھارت کی بہترین سین سٹارز کی کھوج | خود | |
2012ء | تیری میری لو سٹوریز | انجلی (قسط 16) | |
لاکھوں میں ایک | وینکٹلاٹسمی (قسط 18) | ||
2015 – 2017ء | گنگا | گنگا شکلا | [13] |
2015ء | بڑی دیوانی | مہمان (بطور گنگا) | |
2016ء | سنتوشی ماں | ||
بڈھو باہو | |||
وارث | |||
یہ کہاں آ گئے ہم | |||
2017ء | ایک وواہ ایسا بھی | ||
2018ء –19ء | سلسلہ بدلتے رشتوں کا | ڈاکٹر مولی کھنہ | |
2018ء | شکتی | مہمان (بطور مولی) |
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیمسال | ایوارڈ | درجہ | شو | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2016ء | انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ | بہترین اداکارہ (مشہور) | گنگا | نامزد |
2018ء | بہترین اداکارہ (جیوری) | سلسلہ بادلتے رشتوں کا | نامزد |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Archived copy"۔ 16 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2013
- ↑ "Revealed: Aditi Sharma and sarwar ahuja are married"۔ Tellychakkar۔ 09 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016
- ↑ "Real life couple Aditi and Sarwar pair up for a TV show"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 14 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016
- ↑ "Aditi Sharma interview - Telugu Cinema interview - Telugu and Hindi film heroine"۔ www.idlebrain.com۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2020
- ↑ "Aditi Sharma"۔ Indian Ad Divas۔ 2 August 2013۔ 11 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016
- ↑ bharatstudent (2010-01-13)۔ "Om Shanti Telugu Movie Reviews, Om Shanti Tollywood Movie Review, Movie Review Rating, Telugu Film Review Rating"۔ Bharatstudent.com۔ 17 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "Black & White preview"۔ 2008-02-01۔ 07 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2008
- ↑ bharatstudent (2010-01-13)۔ "Om Shanti Telugu Movie Reviews, Om Shanti Tollywood Movie Review, Movie Review Rating, Telugu Film Review Rating"۔ Bharatstudent.com۔ 17 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ Saibal Chatterjeee (23 September 2011)۔ "Mausam Review"۔ NDTV.com۔ 07 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Ladies Vs Ricky Bahl Review"۔ Koimoi.com۔ 9 December 2011۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2011
- ↑ "Aditi Sharma : Filmography and Profile"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 18 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2011
- ↑ "Ikko-Mikke (The Soulmates): The first look poster of the Satinder Sartaaj and Aditi Sharma is out"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 4 March 2020۔ 11 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020
- ↑ "Gangaa - agar Ki Ganga"۔ indiatoday۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2016