واشنگٹن ارونگ
(ارونگ، واشنگٹن سے رجوع مکرر)
امریکی مصنف نیویاک میں پیدا ہوا۔ زمانہ طالب علمی ہی سے لکھنے کا شوق تھا۔ 1804ء میں ایک ناشر کے ساتھ مل کر طنزیہ اور مزاحیہ مضامین شائع کیے۔ تکربوکر کے قلمی نام سے 1809ء میں نیویارک کی تاریخ طنزیہ اسلوب میں لکھی جسے نقادوں نے امریکا کے طنزیہ ادب کا پہلا شاہکار قرار دیا۔ 1851ء میں انگلستان چلا گیا اوروہاں لوہے کا کاروبار کرنے لگا۔ والٹر سکاٹ کی حوصلہ افزائی سے اُس نے ادب کے لیے زندگی وقف کرنے کا عزم کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد اُس کے مضامین کا پہلا مجموعہ جس میں Rip Van Winkle جیسی شہرہ آفاق کہانی بھی شامل تھی۔ شائع ہوا۔ 1826ء میںسپین میں امریکی سفارت خانے کے عملے میں ملازمت کر لی۔ وہاں اس نے کولمبس کی سوانح عمری، فتحغرناطہ اورالحمرا جیسی بلند پایہ کتب لکھیں۔ آخری عمر میں جارج واشنگٹن کی سوانح عمری لکھی جو پانچ جلدوں میں شائع ہوئی۔
واشنگٹن ارونگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Washington Irving) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Washington Irving) |
پیدائش | 3 اپریل 1783[1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر[8] |
وفات | 28 نومبر 1859 (76 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
مدفن | سلیپی ہالو قبرستان |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، وکیل، سفارت کار، مصنف[9][10]، مضمون نگار، ڈراما نگار، سوانح نگار، ناول نگار، صحافی، مورخ[9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[11] |
کارہائے نمایاں | الحمرا کے افسانے |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات[12] | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118555855 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908273j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fb5542 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11016 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/531 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Washington Irving — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Irving,_Washington — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1971 — بنام: Washington Irving — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118555855 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://cs.isabart.org/person/60023 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11908273j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
ویکی کومنز پر واشنگٹن ارونگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |