فتح علی خان

کلاسیکی اور قول گلوکار

فتح علی خان ایک کلاسیکی گلوکار اور ایک قوال تھے جنھوں نے 1940ء اور 1950ء کی دہائیوں میں قوالی کی۔ فتح علی کی پیدائش جالندھر، پنجاب، برطانوی ہند میں 1901ء میں ہوئی۔ فتح علی خان معروف پاکستانی قوال اور موسیقار، نصرت فتح علی خان اور فرخ فتح علی خان کے والد تھے۔ ان کا خاندان قوالی کی ایک مسلسل روایت ہے، جو صوفی سلسلہ چشتیہ سے 600 سال منسلک ہیں۔[1] فتح علی خان کو ان کو والد مولا بخش خان نے کلاسیکی موسیقی اور قوالی میں تربیت دی تھی اور، جلد ہی تربیت کے بعد، ایک ہنر مند گلوکار اور آلات موسیقی سے واقف کے طور پر خود کو ظاہر کیا۔ انھوں نے روایتی ہندوستانی آلات کا استعمال سیکھا، جیسے ستار، سرود اور vichitraveena اس کے ساتھ ساتھ مغربی آلات، جیسے بیلا۔ فتح علی خان کو پنجابی، اردو، عربی اور فارسی زبان کے ہزاروں اشعار یاد تھے۔آپ کی دادا افغانستان کے درالحکومت کابل کے رھنے والے پٹھان کے شاخ نورزئی سے تعلق رکھتے تھے جو بعد میں بھارت مشترکه ہندوستان کے صوبے مشرقی پنجاب کے شہر جالندھر میں آبسے.

فتح علی خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1964ء (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نصرت فتح علی خان ،  فرخ فتح علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع قوالی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر موسیقیات ،  قوال ،  گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

اعزاز

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.britannica.com/art/qawwali, Article on قوالی on Encyclopaedia Britannica, Retrieved 3 جون 2016