اسلام آباد ضلعی عدالت
اسلام آباد میں دو ضلعی عدالتیں ہیں، ان عدالتوں کی اپیلیں اسلام آباد عدالت عالیہ میں زیر سماعت ہوتی ہیں۔ عدالت فی الحال ایف-11 میں واقع ہے، جبکہ علاحدہ جوڈیشل کمپلیکس کی عمارتیں زیرِ منصوبہ ہیں۔ [1] [2]
تاریخ
ترمیم1980 سے 2011 تک ضلعی عدلیہ عدالت عالیہ لاہور کی نگرانی میں تھی۔ آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمکے تحت اسلام آباد عدالت عالیہ اسلام آباد کا قیام عمل میں آیا اور اسے ضلعی عدلیہ اسلام آباد کی نگرانی بھی سونپی گئی۔
2012 میں دو عدالتی اضلاع کو مشرقی اور مغربی میں تقسیم کیا گیا۔ [3]
اسلام آباد مغربی
ترمیماسلام آباد مشرقی
ترمیمروات، سہالہ ، کورال ، ترلائی، بھارہ کہو، کرپا، چیرہ، سوہن، کُری، تمیر اور پھلگراں کی یونین کونسلیں بشمول اوجھڑی اور مل پور۔ [5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "CDWP to approve PC-1 of District Courts Complex today - Newspaper - DAWN.COM"۔ 31 March 2021
- ↑ "'Plan for new judicial complex in Capital ready'"
- ↑ https://districtcourtsislamabadwest.com/judiciaryHistory.php[مردہ ربط]
- ↑ "District Judiciary Islamabad"۔ 3 July 2019
- ↑ "District Judiciary Islamabad"۔ 3 July 2019
بیرونی روابط
ترمیم- اسلام آباد ہائی کورٹ
- ضلع غربیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ districtcourtsislamabadwest.com (Error: unknown archive URL)