اسکاٹ لینڈ سہ ملکی سیریز 2011ء

2011ء میں سکاٹ لینڈ میں سہ ملکی سیریز اسکاٹ لینڈ کا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو آئرلینڈ اسکاٹ لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی۔

اسکاٹ لینڈ سہ ملکی سیریز 2011ء
تاریخ11–13 جولائی 2011ء
مقاماسکاٹ لینڈ
نتیجہ سری لنکا نے سہ ملکی سیریز جیت لی۔
ٹیمیں
 آئرلینڈ سکاٹ لینڈ سری لنکا
کپتان
ولیم پورٹر فیلڈ گورڈن ڈرمنڈ تلکارتنے دلشان
زیادہ رن
پال سٹرلنگ (113) کائل کوٹزر (99) مہیلا جے وردھنے (64)
زیادہ وکٹیں
جارج ڈوکریل (2) پریسٹن مومسن (5) لاستھ ملنگا (5)

دستے

ترمیم
  آئرلینڈ[1]   سری لنکا[2]   اسکاٹ لینڈ
ولیم پورٹرفیلڈ (کپتان) تلکارتنے دلشان (کپتان) گورڈن ڈرمنڈ (کپتان)
ایلکس کوسیک تھیلینا کینڈمبی (نائب کپتان) رچی بیرنگٹن
جارج ڈوکریل دنیش چندی مل کائل کوٹزر
ٹرینٹ جانسٹن دلہارا فرنینڈو جوش ڈاوے
نائجل جونز سنتھ جے سوریا ریان فلینیگن
گریم میک کارٹر مہیلا جے وردھنے گورڈن گوڈی
جان مونی سورج رندیو ماجد حق
کیون او برائن دیموتھ کرونارتنے نیل میک کلم
نیل او برائن نووان کولاسیکرا کیلم میکلوڈ
اینڈریو پوئنٹر سرنگا لکمل گریگور میڈن (وکٹ کیپر)
بوئڈ رینکن لاستھ ملنگا پریسٹن مومسن
پال سٹرلنگ اینجلو میتھیوز فریزر واٹس
اینڈریو وائٹ اجنتھا مینڈس
گیری ولسن جیون مینڈس
تھیسارا پریرا
کمارسنگاکارا (وکٹ کیپر)

گروپ اسٹیج ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ ب پ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   سری لنکا 2 1 0 0 1 1 7 3.660
2   اسکاٹ لینڈ 2 1 1 0 0 0 4 −1.735
3   آئرلینڈ 2 0 1 0 1 0 2 −0.260

گروپ میچز

ترمیم
11 جولائی
سکور کارڈ
ب
بغیر گیند ڈالے میچ چھوڑ دیا گیا۔
گرینج کلب کرکٹ گراؤنڈ, رائبرن پلیس, ایڈنبرا
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کرنا پڑا
  • پوائنٹس: آئرلینڈ 2، سری لنکا 2

12 جولائی
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
320/8 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
323/5 (48.3 اوورز)
پال سٹرلنگ 113 (95)
جوش ڈاوے 3/41 (7 اوورز)
سکاٹ لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
گرینج کلب کرکٹ گراؤنڈ, رائبرن پلیس, ایڈنبرا
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سکاٹ لینڈ 4، آئرلینڈ 0

13 جولائی
سکور کارڈ
سری لنکا  
284/7 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
101 (32.4 اوورز)
ماجد حق 34 (61)
لاستھ ملنگا 5/30 (9.4 اوورز)
سری لنکا 183 رنز سے جیت گیا۔
گرینج کلب کرکٹ گراؤنڈ, رائبرن پلیس, ایڈنبرا
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: سری لنکا 5، سکاٹ لینڈ 0

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ireland Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ 17 June 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2011 
  2. "Sri Lanka – One-Day Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ 9 June 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2011