اشفاق حسین

اردو زبان کے پاکستانی شاعر، نقاد، محقق اور سوانح نگار

اشفاق حسین (پیدائش: یکم جنوری 1951ء) کینیڈا میں مقیم اردو زبان کے پاکستانی شاعر[1]، نقاد، محقق اور سوانح نگارہیں۔‌ وہ فیض احمد فیض پر تنقیدی اور سوانحی کام کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی کتابوں میں شیشوں کا مسیحا فیض، فیض کے مغربی حوالے، صحبتِ گل (بہ اشتراک ڈاکٹر عابد اظہر)، فیض: تنقید کی میزان پر، فیض کی محبت میں، مطالعہ فیض امریکہ و کینیڈا میں، فیض ایک جائزہ، فیض احمد فیض: شخصیت اور فن، فیض حبیِ عنبر دست، اعتبار، ہم اجنبی ہیں، گردش میں ہیں سات آسماں، آشیاں گم کردہ، شیشوں کا مسیحا فیض اور فیض بیروت میں حقیقت یا فسانہ شائع ہو چکی ہیں۔[2]

اشفاق حسین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  نقاد ،  محقق ،  سوانح نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. M. G. Vassanji (1985)۔ A Meeting of streams: South Asian Canadian literature۔ TSAR Publications۔ صفحہ: 101۔ ISBN 978-0-920661-00-0 
  2. Aaqib Khan (11فروری 2011)۔ "Centennial celebration: To an enduring symbol of resistance – The Express Tribune"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2024