اشیتا چوہان

ہندوستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل

اشیتا چوہان (ولادت: 14 ستمبر 1999ء) ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انھوں نے 2007ء میں ریلیز ہونے والی ہمیش ریشمیا کی فلم آپ کا سرور میں بطور کم سن اداکارہ کام کیا۔[2][3][4] اس کے بعد وہ جنوبی ہند کی ملیالم فلم آشا بلیک کے ذریعے 2014ء میں ہیروئن بنیں۔ ہندی سینما میں 2018ء میں فلم جینیئس سے بطور اداکارہ اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں انھوں نے نندنی چوہان کا کردار کیا ہے اور اداکار اتکرش شرما کے ساتھ کام کیا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری انیل شرما نے کی تھی۔[5][6][7] بطور کم سن اداکارہ ، انھوں نے بہت سارے ٹی وی اشتہاروں میں بھی اداکاری کی ہے۔[2]

اشیتا چوہان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 ستمبر 1999ء (25 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بنفشی  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب ہندومت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

اشیتا نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز آپ کا سرور اور ہائی جیک سے کیا تھا۔[2] انھوں نے بہت سارے ٹی وی اشتہاروں میں بھی اداکاری کی ہے۔[2] اشیتا نے 24 اگست 2018 کو جاری ہونے والی فلم جینیئس سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔[8][9][10]

فلمو گرافی ترمیم

سال فلم کردار ڈائریکٹر زبان نوٹ
2007ء آپ کا سرور تریشنو پرشانت چڈھا ہندی پہلی فلم
2008ء ہائی جیک پریا مدن کنال شیوداسانی ہندی
2014ء آشا بلیک آشا سرینواس (آشا بلیک) جان رابنسن ملیالم

تمل

2018ء جینیئس نندنی چوہان انیل شرما ہندی

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ https://starsunfolded.com/ishita-chauhan/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اکتوبر 2021
  2. ^ ا ب پ ت Merin Maria James (6 October 2014)۔ "Trying her luck down south"۔ دکن کرانیکل۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2016 
  3. "हिमेश रेशमिया के साथ 10 साल पहले किया था डेब्यू, अब 'जीनियस' की हीरोइन, देखें ताज़ा तस्वीरें"۔ Dainik Jagran (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2020 
  4. "Ishita Chauhan: Beauty with the brain and smile with a magic"۔ GrowJust India (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2020 [مردہ ربط]
  5. "'Genius' actress Ishita Chauhan talks about her rapport with co-star Utkarsh Sharma | Hindi Movie News - Bollywood - Times of India"۔ timesofindia.indiatimes.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2020 
  6. "'Genius' Movie Cast Interview | Utkarsh Sharma, Ishita Chauhan, Anil Sharma | Exclusive"۔ www.timesnownews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2020 
  7. "Birthday Special: Ishita Chauhan rose to fame with film genius"۔ News Track (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2020 
  8. "'Genius' movie review: This star-kid debut is let down by old-fashioned filmmaking"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2020 
  9. Munna Kumar۔ "कभी विज्ञापनों में दिखने वाली छोटी से लड़की अब हो गई इतनी बड़ी, अंदाज़ देख चौंक जाएंगे आप"۔ India News, Breaking News, Entertainment News | India.com (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2020 
  10. "Nawazuddin Siddiqui, Utkarsh Sharma and Ishita Chauhan visit Delhi to promote 'Genius' | Entertainment - Times of India Videos"۔ timesofindia.indiatimes.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2020