اظہار الحق (کتاب)
اظہار الحق دفاع اسلام اور رد مسیحیت کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے، جس کے مصنف مولانا رحمت اللہ کیرانوی ہیں جنہوں نے یہ کتاب ایک مسیحی مبلغ کارل گوٹلیب فینڈر کی کتاب میزان الحق کے جواب میں لکھی تھی۔ دونوں کتب عربی میں ہیں۔ اظہار الحق کا اردو ترجمہ مولانا اکبر خان صاحب نے رقم کیا، جو دارالعلوم کراچی کے استاد تھےـ مفتی محمد تقی عثمانی نے اس کی اردو شرح لکھی ہے۔ تین جلدوں بائبل سے قرآن تک کے نام سے یہ اردو میں طبع ہوچکی ہےـ[1] [2] محمد تقی عثمانی کے بھائی مولانا محمد ولی رازی نے The Truth Revealed کے نام سے اس کا انگریزی ترجمہ کیا ہےـ[3]
اظہار الحق (کتاب) | |
---|---|
مصنف | رحمت اللہ کیرانوی |
اصل زبان | عربی |
موضوع | اسلام اور مسیحیت |
تاریخ اشاعت | 1864 |
ترجمہ | |
مترجم | (اردو) مولانا اکبر خان صاحب, شارح محمد تقی عثمانی |
صفحات | 1000 |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ مقدمہ بائبل سے قرآن تک، جلد اول از محمد شفیع دیوبندی
- ↑ https://archive.org/details/BIBLESAYQURANTAK
- ↑ Maulana Rahmatullah Kairanwi. The Truth Revealed (PDF). usislam.org (بزبان انگریزی). ترجمہ بذریعہ Muhammad Wali Razi. Ta-Ha Publishers Ltd. 1 Wynne Road, London. ISBN 1-842000-4-62. اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2019.