اظہر فراغ

اردو زبان کے شاعر

اظہر فراغ پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے شاعر ہیں۔ وہ 31 اگست 1980ء کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام اظہر امین ہے جبکہ قلمی نام اظہر فراغ ہے۔ وہ بہاولپور میں مقیم ہیں اور ایک غیر سرکاری تنظیم میں اپنی ملازمت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے گریجویشن کیا ۔ ان کے شعری مجموعوں میں میں کسی داستان سے ابھروں گا (2007ء) اور ازالہ (2016ء) شائع ہو چکے ہیں۔[1]

اظہر فراغ
معلومات شخصیت
پیدائش 31 اگست 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکاڑہ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ادب نامہ کی جانب سے عمدہ شاعر اظہر فراغ کی شاعری سے انتخاب ="۔ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام