اقبال ٹاؤن، لاہور
اقبال ٹاؤن (انگریزی: Iqbal Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام محمد اقبال کے نام پر ہے۔
اقبال ٹاؤن، لاہور | |
---|---|
اقبال ٹاؤن Iqbal Town |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع لاہور |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
|