شالامار ٹاؤن، لاہور
لاہور کی ایک تحصیل
شالامار ٹاؤن (انگریزی: Ravi Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام شالامار باغ کے نام پر ہے۔
شالامار ٹاؤن، لاہور | |
---|---|
شالامار ٹاؤن Shalimar Town |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع لاہور |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
اس کے شمالی ترین گاؤں کا نام ایچو گل جنوبی ترین گاؤں کا نام منہالہ کلاں مشرقی ترین گاؤں کھڑک مغربی ترین گاؤں قلعہ گجر سنگھ ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 2017-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
|
|
|