داتا گنج بخش ٹاؤن
داتا گنج بخش ٹاؤن (انگریزی: Data Gunj Buksh Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام داتا گنج بخش کے نام پر ہے۔
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
سٹی ڈسٹرکٹ | ضلع لاہور |
یونین کونسلیں | 18
|
حکومت | |
• قسم | تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن |
داتا گنج بخش ٹاون لاہور کے گنجان آباد علاقے میں واقعہ ہے اس علاقہ میں اکثریت پنجابی زبان بولنے والوں کی ہے باقی قوموں میں مختلف اضلاع سے لوگ یہاں پر مقیم ہیں جو سرائیکی سندھی اور اردو بولتے ہیں اس علاقے میں مساجد و مدارس کا قیام ہے داتا علی ھجویری رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت سے اس ٹاون کا نام داتا گنج بخش ٹاون رکھا گیا تاکہ پیرو مرشد کی نسبت سے یہ علاقہ مستفید ہوتا رہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 2017-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
|