عزیز بھٹی ٹاؤن (انگریزی: Aziz Bhatti Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام راجہ عزیز بھٹی کے نام پر ہے۔

تحصیل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
سٹی ڈسٹرکٹضلع لاہور
یونین کونسلیں
13
  • ہربنس پورہ (UC 41)
  • Rashidpura (UC 43)
  • Fatehgarh (UC 44)
  • Nabipura (UC 45)
  • مغلپورہ (UC 48)
  • Mian Meer (UC 54)
  • Mustafabad (UC 55)
  • Ghaziabad (UC 56)
  • Tajbagh (UC 57)
  • Tajpura (UC 58)
  • Al Faisal (UC 59)
  • Guldasht (UC 60)
  • Bhangali (UC 61)
حکومت
 • قسمتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018