سمن آباد ٹاؤن
سمن آباد ٹاؤن (انگریزی: Samanabad Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام سمن آباد (یو سی 106) کے نام پر ہے۔
سمن آباد ٹاؤن | |
---|---|
سمن آباد ٹاؤن Samanabad Town |
|
تاریخ تاسیس | 2017 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ضلع لاہور |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "PML-N has advantage over PTI in Samanabad Town". www.thenews.com.pk. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018.