معمورة العزیز
(الازیغ سے رجوع مکرر)
العزیز یا الازغ (ترکی: Elâzığ) ترکی کا ایک شہرجو صوبہ العزیز میں واقع ہے۔[3]
بلدیہ | |
ملک | ترکی |
علاقہ | مشرقی اناطولیہ علاقہ |
صوبہ | صوبہ العزیز |
حکومت | |
• میئر | مجاہد ینی لماز (اے کے پی) |
• گورنر | معمر ارول |
رقبہ[1] | |
• ضلع | 2,211.07 کلومیٹر2 (853.7 میل مربع) |
بلندی | 1,067 میل (3,501 فٹ) |
آبادی (2012)[2] | |
• شہری | 347,857 |
• ضلع | 406,300 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی وقت (UTC+3) |
رمزِ ڈاک | 23 xxx |
ٹیلی فون کوڈ | (+90) 424 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | 23 |
ویب سائٹ | http://www.elazig.bel.tr/ |
وجہ تسمیہ
ترمیمالازیغ کا اصل نام معمورة العزیز تھا جو تحریف کے بعد الازغ ہو گیا۔ اچھے بھلے عربی فارسی نام کا یہ بگاڑ ترکی زبان کے لاطینی رسم الخط کا شاخسانہ ہے جسے مصطفی کمال نے جبراً ترکوں پر مسلط کیا تھا تا کہ انھیں ان کے اسلامی ماضی سے کاٹ دیا جائے۔ مصطفی کمال کے احکامات کا نتیجہ ہے ہے کہ خلیفہ عبدالعزیز عثمانی(1839ء تا1861ء) نے ولایت معمورہ العزیزنام کا جو شہر اناطولیہ میں بسایا تھا، وہ پہلے الازز (Elaziz) اور پھر الازگ (Elazig) بن گیا۔ آج انگریزی اٹلسوں کے ’’ الازگ‘‘ اور عربی اٹلسوں کے ’’ الازغ‘‘ کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ اس کا اصل نام ’’ العزیز‘‘ ہے جو اللہ کا صفاتی نام ہے۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر معمورة العزیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2013
- ↑ "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2013
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Elâzığ"
- ↑ نوائے وقت کالم
|
|