مشرق عربی
(المشرق العربی سے رجوع مکرر)
مشرق عربی یا المشرق العربی (Mashriq) (عربی: مشرق) مصر کے مشرق میں عرب ممالک کا خطہ ہے۔ ان ممالک میں لبنان، دولت فلسطین، اردن، سوریہ اور عراق شامل ہیں۔[1][2][3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "European Neighbourhood Policy in the Mashreq Countries: Enhancing Prospects for Reform - Mashreq region (covering Egypt, Jordan, Lebanon, Syria and the Palestinian territories)"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016
- ↑ Introduction to Migration and the Mashreq
- ↑ "Migrants from the Maghreb and Mashreq Countries" (PDF)۔ 02 فروری 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2016