الینراوسٹرم
الینر اوسٹرم امریکی خاتون ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کے کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2009ء میں انھیں اور اولیر ای . ولیمسنکو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات دیا گیا۔
الینر اوسٹرم | |
---|---|
(انگریزی میں: Elinor Ostrom) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elinor Claire Awan) |
پیدائش | 7 اگست 1933 لاس اینجلس, ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | جون 12، 2012 Bloomington, انڈیانا, United States |
(عمر 78 سال)
وجہ وفات | سرطان لبلبہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | United States |
قومیت | American |
رکنیت | قومی اکادمی برائے سائنس [1]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
مناصب | |
صدر [2] | |
برسر عہدہ 1996 – 1997 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | UCLA |
پیشہ | ماہر معاشیات ، ماہر سیاسیات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
نوکریاں | انڈیانا یونیورسٹی [4]، جامعہ ایریزونا اسٹیٹ [4]، جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس [4] |
مؤثر شخصیات | |
متاثر شخصیات | Clark Gibson |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.nasonline.org/member-directory/deceased-members/45787.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2018
- ↑ APSA Presidents and Presidential Addresses: 1903 to Present
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12895732f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://ostromworkshop.indiana.edu/pdf/CVs/eostrom_vitae.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2017
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |