الیک ایتھناز

ویسٹ انڈین کرکٹر

الیک ایتھناز (پیدائش 7 دسمبر 1998ء) ویسٹ انڈیز کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] فروری 2023ء میں ایتھناز کو جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ اسکواڈ میں منتخب کیا گیا۔[2]

الیک ایتھناز
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-12-07) 7 دسمبر 1998 (عمر 25 برس)
ڈومینیکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 219)9 جون 2023  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017ویسٹ انڈیز قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
2018–ونڈورڈ جزائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 13 23
رنز بنائے 576 340
بیٹنگ اوسط 25.04 17.89
100s/50s 0/3 0/2
ٹاپ اسکور 66 63
گیندیں کرائیں 435 438
وکٹ 7 16
بولنگ اوسط 28.28 22.55
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/37 5/45
کیچ/سٹمپ 11/– 11/–
ماخذ: کرک انفو، 25 فروری 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "الیک اتھانازے"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2017 
  2. "جنوبی افریقہ کے خلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں الیک ایتھناز اور اکیم جارڈن کا نام شامل"۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2023 

بیرونی روابط

ترمیم