امجد علی خان (سیاستدان)

پاکستان میں سیاستدان


امجد علی خان ( انگریزی: Amjad Ali Khan ; پیدائش 8 اکتوبر 1972) پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013 سے مئی 2018 تک رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔ وہ 4 سال فوجی آمر جنرل مشرف کے دور میں ضلع نائب ناظم منتخب ہوئے اور بعد ازاں وہ میانوالی سٹی تحصیل ناظم بھی منتخب ہوئے۔

امجد علی خان (سیاستدان)
تفصیل=
تفصیل=

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع
آغاز منصب
13 February 2019
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
مدت منصب
1 June 2013 – 31 May 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اکتوبر 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

وہ 8 اکتوبر 1972 کو پیدا ہوئے [1] ۔

سیاسی دور ترمیم

وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 72 (میانوالی-II) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 126,088 ووٹ حاصل کیے اور حمیر حیات خان روکھڑی کو شکست دی۔ [2]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-96 (میانوالی-II) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔

13 فروری 2019 کو پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین منتخب ہوئے۔

کبھی کبھی، وہ قومی اسمبلی کے اسمبلی اجلاسوں کے چیئرمین کے طور پر کام کرتے ہیں جب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر اجلاسوں میں موجود نہیں ہوتے ہیں۔

بیرونی ربط ترمیم

"امجد علی خان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022 

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Detail Information"۔ www.pildat.org۔ PILDAT۔ 27 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2017 
  2. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018