امر اکبر انتھونی
منموہن ڈیسائی کی ہدایت کردہ ہندی فلم
امر اکبر انتھونی (انگریزی: Amar Akbar Anthony) 1977ء کی ایک بھارتی ایکشن مزاحیہ فلم ہے جس کے پروڈیوسر اور ہدایت کار منموہن دیسائی اور تحریر قادر خان کی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار امیتابھ بچن، ونود کھنہ، رشی کپور، پروین بابی، شبانہ اعظمی اور نیتو سنگھ ہیں۔ اس کے موسیقار لکشمی کانت پیارے لال ہیں۔
امر اکبر انتھونی Amar Akbar Anthony | |
---|---|
![]() تھیٹر کا پوسٹر | |
ہدایت کار | منموہن دیسائی |
پروڈیوسر | منموہن دیسائی |
تحریر | قادر خان (مکالمے) کے کے شکلا (منظر نامے) |
منظر نویس | پریاگ راج |
کہانی | جیون پربھا دیسائی پشپا شرما (کہانی کا خیال) |
ستارے | ونود کھنہ امیتابھ بچن رشی کپور نیتو سنگھ پروین بابی شبانہ اعظمی نروپا رائے پران جیون یوسف خان رنجیت |
موسیقی | لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی (دھن) |
سنیماگرافی | پیٹر پریرا |
ایڈیٹر | کملاکر کارخانیس |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 175 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹ 15.5 کروڑ (اندازاً۔ ₹ 330 کروڑ بمطابق 2018)[1] |
ستارے
ترمیم- ونود کھنہ بطور انسپکٹر امر کھنہ
- رشی کپور بطور اکبر الہ آبادی / راجو
- امیتابھ بچن بطور انتھونی گونزالوس
- شبانہ اعظمی بطور لکشمی
- نیتو سنگھ بطور ڈاکٹر سلمی طیب علی
- پروین بابی بطور جینی
- پران بطور کشن لال
- نروپا رائے بطور بھارتی
- جیون بطور البرٹ اور رابرٹ
- مقری بطور طیب علی
- نذیر حسین بطور کیتھولک پادری
- رنجیت بطور رنجیت
- یوسف خان بطور زیبیسکو
- ہیلن بطور جعلی جینی
- کمل کپور بطور پولیس سپرنٹنڈنٹ
- پرتھیما دیوی بطور لکشمی کی دادی
گانے
ترمیمنمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "یہ سچ ہے کوئی کہانی نہیں" | محمد رفیع | 02:22 |
2. | "امر اکبر انتھونی" | کشور کمار، مہندر کپور، شیلندر سنگھ | 05:52 |
3. | "ہم کو تم سے ہو گیا ہے پیار" | محمد رفیع، مکیش، کشور کمار، لتا منگیشکر | 07:33 |
4. | "طیب علی پیار کا دشمن" | محمد رفیع | 04:40 |
5. | "پردہ ہے پردہ" | محمد رفیع | 07:59 |
6. | "شرڈی والے سائی بابا" | محمد رفیع | 05:52 |
7. | "مائی نیم از انتھونی گونزولوس" | امیتابھ بچن، کشور کمار | 05:32 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "Amar Akbar Anthony (Original Motion Picture Soundtrack) by Laxmikant – Pyarelal on Apple Music"۔ iTunes Store۔ 2018-01-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-03