امیر گلستان جنجوعہ خیبر پختونخوا کے سابق گورنر تھے۔ 19 فروری 2019ء (منگل) کو راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔

امیر گلستان جنجوعہ
مناصب
گورنر خیبر پختونخوا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 جون 1988  – 19 جولا‎ئی 1993 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1924ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چوآسیدن شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 2019ء (94–95 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اُن کی عمر پچانوے برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ (منگل) شام چار بجے ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی۔

گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Amir Gulistan Janjua — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022