انجلی شرما

بھارتی کرکٹ کھلاڑی

انجلی شرما (پیدائش:12 دسمبر 1956ء نئی دہلی، بھارت)ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں دہلی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی تھیں، 1975–1984ء تک اس کا حصہ رہیں، جبکہ قومی مقابلوں میں وہ ٹیم کی کپتان بھی رہیں۔ انھوں نے 3 ایک روزہ بین لاقوامی میچ کھیلے۔ انجلی شرما خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔

انجلی شرما
ذاتی معلومات
مکمل نامانجلی شرما
پیدائش (1956-12-12) 12 دسمبر 1956 (عمر 68 برس)
نئی دہلی، بھارت
قد5 فٹ 5 انچ (1.65 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیرائيٹ آرم آف بریک
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 11)1 جنوری 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ8 جنوری 1978  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 0.33
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 1
گیندیں کرائیں 158
وکٹ 2
بالنگ اوسط 42.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 1/32
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 4 مئی 2020

شماریات

ترمیم

انجلی شرما نے 1978ء میں انجلی شرما نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 3 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 11) یکم جنوری 1978ء کو انگلینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 8 جنوری 1978ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔بانجلی شرما نے کل 3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ایک روزہ کرکٹ میں انھوں ںے صرف 1 رن بنايا۔ جب کہ 158 گیندیں کرائیں اور 2 وکٹیں حاصل کر پائیں، ان کی گیند بازی اوسط 42.50 تھی۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "انجلی شرما"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط

ترمیم