انسانیت کے دشمن (فلم)

پاکستانی اردو فلم

انسانیت کے دشمن (انگریزی: Insaniyat Kay Dushmanاردو زبان میں ریلیز ہونے والی 1990ء کی سپر ہٹ پاکستانی فلم تھی[1]۔ اس فلم کو سال 1990ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ اس فلم کے فلم ساز طارق بٹ، ہدایت کار حسنین، کہانی کار ناصر ادیب، موسیقار ایم اشرف، نغمہ نگار سعید گیلانی، عکاس سلیم بٹ اور تدوین کار زیڈ اے زلفی تھے۔[2]

انسانیت کے دشمن
انسانیت کے دشمن
ہدایت کارحسنین
پروڈیوسرطارق بٹ
کہانیناصر ادیب
ستارےندیم
انجمن
سلطان راہی
اظہار قاضی
نیلی
ہمایوں قریشی
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیسلیم بٹ
ایڈیٹرزیڈ اے زلفی
تاریخ نمائش
  • 2 فروری 1990ء (1990ء-02-02)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زباناردو

اداکار

ترمیم
  • ندیم
  • انجمن
  • اظہار قاضی
  • سلطان راہی
  • نیلی
  • ہمایوں قریشی
  • عابد علی
  • کنول
  • افضال احمد

اعزازات

ترمیم

انسانیت کے دشمن نے مجموعی طور پر 8 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں [2]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین اردو فلم سال 1990ء طارق بٹ نگار ایوارڈ
2 بہترین ہدایت کار حسنین نگار ایوارڈ
3 بہترین اداکارہ انجمن نگار ایوارڈ
4 بہترین کہانی کار ناصر ادیب نگار ایوارڈ
5 بہترین عکاس سلیم بٹ نگار ایوارڈ
6 بہترین تدوین کار زیڈ اے زلفی نگار ایوارڈ
7 بہترین آرٹ ڈائریکٹر اسلام شہابی نگار ایوارڈ
8 بہترین صدا بند ادریس بھٹی نگار ایوارڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "انسانیت کے دشمن، پاکستان فلمز ڈاٹ نیٹ"۔ 20 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017 
  2. ^ ا ب ص 256، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء