انس حقانی
انس حقانی (پیدائش; 1993ء)ایک افغان طالبان کے رہنما ، کمانڈر ، شاعر اور قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے رکن ہیں۔ وہ جلال الدین حقانی کے بیٹے اور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ [1]
انس حقانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جولائی 1993 (30 سال) |
شہریت | ![]() |
رکن | جلال الدین حقانی گروہ |
والد | جلال الدین حقانی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، شاعر |
درستی - ترمیم ![]() |
گرفتاری ترميم
2014ء میں اسے 20 سال کی عمر میں بحرین سے گرفتار کیا گیا تھا جب وہ اپنے والد کے ایک دوست سے قانونی طور پر ملنے جا رہا تھا۔ امریکی افواج نے اسے گرفتار کر لیا اور 24 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد اسے واپس قطر لے آئے انہوں نے اسے افغانستان کی بگرام جیل منتقل کر دیا۔ اسے چار سال بعد قیدی تبادلے پر رہا کیا گیا۔ جیل کے دوران ، اسے دو بار سزائے موت سنائی گئی۔ انس کے دفاع میں ، افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ وہ ایک طالب علم تھا اور اس کا عسکریت پسندی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ [2]
حوالہ جات ترميم