سیدہ انورہ تیمور (پیدائش: 24 نومبر 1936ء- وفات: 28 ستمبر 2020ء) انڈین نیشنل کانگریس کی آسام کی خاتون رہنما تھیں۔ وہ 6 دسمبر 1980ء سے 30 جون 1981ء تک آسام کی وزیر اعلٰی رہ چکی ہیں۔

انورہ تیمور
معلومات شخصیت
پیدائش (1936-11-24) 24 نومبر 1936 (عمر 87 برس)
آسام، بھارت
تاریخ وفات 28 ستمبر 2020ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹیک فرنٹ
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آسام کی تاریخ میں وہ واحد خاتون اور اقلیتی وزیر اعلی کے طور پر اپنی مفوضہ ذمے داری کو نبھایا ہے۔[2] بھارت کی تاریخ میں انورہ تیمور کسی بھی ریاست کی کی پہلی وزیر اعلٰی رہی ہے۔ ان کی وزارت اعلٰی کا دور اس وقت ختم ہوا جب ریاست کو چھ ماہ کے لیے صدر راج کے تحت رکھا گیا تھا۔ 1983ء سے 1985ء کے بیچ وہ اسی ریاست میں عوامی تعمیرات کی وزیر رہیں۔ 1991ء میں وہ آسام میں وزیر برائے زراعت بنائی گئیں۔ وہ آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹیک فرنٹ میں 2011ء میں شامل ہوئیں۔

تعلیم

ترمیم

انورہ تیمور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے معاشیات میں آنرز کی ڈگری رکھتی ہیں۔[3][4][5]

ابتدائی کام

ترمیم

انورہ تیمور شروع شروع میں دیبی چرن برُوعہ گرلز کالج میں معاشیات کی لیکچرر کے طور پر کام کیا۔

وفات

ترمیم

انورہ تیمور کا انتقال 28 ستمبر 2020ء کو دل کا دورہ پڑنے سے آسٹریلیا میں ہوا، جہاں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گذشتہ چار سال سے تھیں۔[6][7][8][9]

عوامی نمائندگی

ترمیم

انورہ تیمور کو آسام اسمبلی (ایم ایل اے) کے لیے 1972ء، 1978ء، 1983ء اور 1991ء میں منتخب ہوئیں۔ 1988ء میں وہ بھارتی پارلیمان کے نامزد ہوئیں (راجیہ سبھا)[10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.india.com/news/india/assams-lone-woman-chief-minister-syeda-anwara-taimur-passes-away-at-84-4155641/
  2. "Kudos to Mehbooba Mufti, but where are Kashmir's female politicians?"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  3. "Anwara Taimur - The First Lady CM of Assam - Sevendiary.com | Discover Northeast India - Culture, Lifestyle and Travel"۔ 13 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  4. Encyclopaedia of Scheduled Tribes in India: In Five Volume - P. K. Mohanty - Google Books
  5. http://www.amu.ac.in/pdf/Alumni.pdf
  6. "Assam's lone female chief minister Syeda Anwara Taimur passes away"۔ The News Mill (بزبان انگریزی)۔ 2020-09-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2020 
  7. "Assam's only woman CM Syeda Anwara Taimur passes away in Australia at 83"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ Hindustan Times۔ 28 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2021 
  8. Singh Bikash (28 ستمبر 2020)۔ "Syeda Anwara Taimur, the only woman chief minister of Assam, breathed her last on Monday"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2021 
  9. "Former Assam CM Anwara Taimur no more"۔ News Live (بزبان انگریزی)۔ 28 ستمبر 2020۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2020 
  10. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 19 دسمبر 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017