انور بیگ اعوان
انور بیگ اعوان (آوان) بھون چکوال (پنجاب) پاکستان مشہور شاعر ہیں۔
انور بیگ اعوان | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | نامعلوم |
وفات | نامعلوم |
مذہب | اسلام |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام انور بیگ اعوان اصل نام انور بیگ ہے۔
پیدائش
ترمیمعملی زندگی
ترمیممیٹرک کے بعد پاک آرمی میں ملازم ہوئے، اسی دوران ایم اے فارسی کیا، آرمی سے مستعفی ہو کر بطور لیکچرار فارسی ، گوجرانوالہ کالج میں تعینات ہو گئے، بعد ازاں ہری پور ، چکوال اور اسلام آباد میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز رہے، اسلام آباد میں اخبار پکار میں مستقل کالم لکھا،
تصانیف
ترمیموفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری، نکہت سلیم، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان، ت ن، ص 252
- ↑ Bibliography[مردہ ربط]